Bharat Express

Defamation Case

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہوگئی ہے۔ اب وہ سابق رکن پارلیمنٹ ہوگئے ہیں۔ دراصل لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Bihar Vidhan Sabha Budget Session: راہل گاندھی کے معاملے میں بہار اسمبلی میں ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا۔ ایک طرف عظیم اتحاد راہل گاندھی کی بات کرتی ہوئی نظرآئی تو دوسری طرف بی جے پی نے بجلی سے متعلق معاملہ اٹھایا۔

Rahul Gandhi Defamation Case: گجرات کی سورت سیشن کورٹ نے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائی ہے۔ حالانکہ ابھی ایک ماہ کے لئے ان کو ضمانت مل گئی ہے۔ اس سے متعلق کانگریس پارٹی میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ 

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سورت کی عدالت کے ذریعہ ہتک عزت کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا ردعمل آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیربی جے پی لیڈران اور پارٹیوں پرمقدمے کرکے انہیں ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔

 کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو آج عدالت نے ایک ہتک عزت معاملے میں دو سال جیل کی سزا سنائی۔ انہوں نے سزا سے پہلے عدالت میں کہا، میں نے کسی برادری کو بدنام کرنے کے لئے کوئی بیان نہیں دیا تھا۔

Gujarat Court Verdict: مودی ’سرنیم‘ سے متعلق کئے گئے اپنے تبصرہ پر راہل گاندھی کو سورت کورٹ کی طرف سے قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجرمانہ ہتک عزت کے اس معاملے میں انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔

Rahul Gandhi Surat: کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 2019 لوک سبھا الیکشن سے پہلے کرناٹک کے کولار میں منعقدہ جلسے میں وزیر اعظم مودی کے ’سرنیم‘ سے متعلق تبصرہ کیا تھا۔