Allu Arjun Deepfake Video Viral: کانگریس کی حمایت میں انتخابی مہم چلانے سڑک پر نکلاپشپا اسٹار! وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
لوک سبھا انتخابات شروع ہو چکے ہیں اور لیڈروں کی ریلیوں میں انتخابی مہم چلانے والی مشہور شخصیات کے ویڈیو سامنے آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈیپ فیک ویڈیوز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
Rashmika Mandanna On Deepfake: ڈیپ فیک ویڈیو دیکھ کر رشمیکا منڈنا خوفزدہ ہوگئیں تھیں، کالج جانے والی لڑکی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا تو
رشمیکا منڈنا نے مزید کہا کہ ہماری ثقافت میں کچھ ایسا ہے کہ ہم اس پر یقین رکھتے ہیں جو بھی معاشرہ ہمارے بارے میں سوچتا ہے۔
DeepFake Case: رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والا گرفتار، جانئے پوری تفصیل
آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ حکومت سخت قوانین لانے کی تیاری میں ہے۔ وزیر نے کہا کہ ڈیپ فیکس اور غلط معلومات ایک مسئلہ بنتے جا رہے ہیں اور حکومت پلیٹ فارمز کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات پر نظر رکھے گی جو اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
Deepfake New Rules: ڈیپ فیک کو روکنے کے لیے حکومت سخت، ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر کمپنیوں کو بند کرنا پڑے گا کاروبار
سوشل میڈیا پلیٹ فارم صارفین کو یقین دلائیں گے کہ وہ ڈیپ فیک مواد استعمال نہیں کریں گے۔ پلیٹ فارم اس حوالے سے الرٹ پیغامات دے گا۔ رضامندی کے بعد، صارف اکاؤنٹ کے ساتھ آگے بڑھ سکے گا۔
BRS complains to Election Commission against Congress: بی آر ایس نے ‘ڈیپ فیک’ ٹیکنالوجی کے استعمال پر کانگریس کے خلاف الیکشن کمیشن سے کی شکایت، جلد کارروائی کا کیا مطالبہ
چیف الیکشن کمشنر، تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر اور ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو بھیجی گئی شکایت میں بی آر ایس نے کہا کہ اسے قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) 'ڈیپ فیک' ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔
Rashmika Mandanna Deepfake Video: انتہائی خطرناک ہوتا چلاجارہا ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس،اصلی اورفرضی کا فرق ہورہا ہے ختم،اداکارہ کی شکایت کے بعد حکومت سخت
رشمیکا منڈنا نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہے کہ مجھے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو آن لائن پھیلانے کے بارے میں بات کرنا پڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سچ پوچھیں تو ایسا کچھ نہ صرف میرے لیے بلکہ ہم میں سے ہر ایک کے لیے بہت خوفناک ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔