A village in Pakistan mourns Manmohan’s death: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقاپ پر پاکستان کا یہ گاؤں سوگ میں ڈوبا، گاؤں والوں نے کہا- آخری رسوم میں شرکت کرنا چاہتے ہیں
منموہن سنگھ 26 ستمبر 1932 کو پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان 1947 میں تقسیم ہند کے بعد ہندوستان آ گیا۔ یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ منموہن سنگھ نے پنجاب یونیورسٹی میں اکنامکس کی تعلیم حاصل کی۔
Prabhat Jha Death: سینئر ایم پی بی جے پی لیڈر اور سابق ریاستی صدر پربھات جھا کا انتقال، طویل عرصے سے بیمار تھے
بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ پربھات جھا کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں بہار میں ادا کی جائیں گی۔ انہیں آج شام خصوصی طیارے سے بہار کے سیتامڑھی لے جایا جائے گا۔
Maulana Jarjees’s father passes away: مولانا جرجیس سراجی کے والد کا انتقال پرملال، کئی مہینوں سے مسلسل چل رہے تھے بیمار
مولانا جرجیس سراجی کی طرف سے دی جانکاری کے مطابق ان کے والد کا پھیپھڑا خراب ہوچکا تھا، جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں کافی دشواری پیش آرہی تھی ۔ قریب ایک سال سے اس پریشانی نے ان کو اس قدر کمزور بنادیا تھا کہ وہ بستر سے اٹھنے سے قاصر ہوگئے تھے۔
Ilaiyaraaja Daughter Bhavatharini Death: مشہور سنگر بھوتارنی دنیا سے رخصت، کینسرکی وجہ سے توڑا دم
تمل کی مشہور سنگر بھوتارنی کا سری لنکا میں لیورکینسر کا علاج چل رہا تھا، آج ان کی موت ہوگئی۔ انہوں نے کئی ہٹ فلموں کے لئے میوزک دیا ہے۔
Saeeda Imtiaz Death News: پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر نکلی افواہ، اداکارہ کے وکیل نے بتائی یہ بڑی بات
Saeeda Imtiaz Fake Death News: پاکستانی فلم انڈسٹری میں صبح ہنگامہ مچ گیا، جب اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ڈیتھ نیوز وائرل ہوگئی۔ اس نیوز کے آنے کے بعد پاکستانی اداکارہ کے فینس کے درمیان غم کا ماحول بن گیا۔