Bharat Express

Cricketer

بابر اعظم گرے نکولس ہائپرنووا 1.3 کرکٹ بیٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک پرانی اور معروف برطانوی کمپنی ہے جو اعلیٰ معیار کے کرکٹ بلے اور کرکٹ کے مختلف آلات تیار کرتی ہے۔ بابر کے علاوہ دو دیگر اہم پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان اور شان مسعود بھی اس بلے کو استعمال کرتے ہیں۔

سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کسی شناخت کے محتاج نہیں۔ ونود کامبلی اپنے وقت کے عظیم بلے باز تھے۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کے بچپن کے دوست رہے ہیں۔

آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پیش نظر بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے۔ بابر اعظم ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی کپتانی کریں گے۔ وہ اس وقت آئرلینڈ کے دورے پر ہیں۔

گوتم گمبھیر نے 22 مارچ 2019 کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بی جے پی نے انہیں مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا تھا۔ گوتم گمبھیر نے عام آدمی پارٹی کے آتشی اور کانگریس کے ارویندر سنگھ لولی کو شکست دے کر یہ سیٹ جیتی تھی۔

عامر جموں و کشمیر پیرا کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ عامر ایک معذور کرکٹر ہیں، جن کا تعلق واگھما گاؤں سے ہے۔ عامر اب سے نہیں بلکہ 2013 سے پروفیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ عامر کے استاد نے ان میں کرکٹ ٹیلنٹ کو پہچان لیا تھا جس کے بعد انہوں نے عامر کو پیرا کرکٹ سے متعارف کرایا۔

ایس بی آئی کے چیئرمین دنیش کھارا نے کہا کہ ہم ایم ایس دھونی کو ایس بی آئی کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے ۔

ایشیا کپ کے بعد اب آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ یہ ورلڈ کپ 12 سال بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

(گل اور ٹھاکر) نشے کی حالت میں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر ہوٹل کے منیجر نے مداخلت کی اور شا کے ساتھ سیلفی لینے والے دو افراد کو احاطے سے نکل جانے کو کہا۔