Honorary Order of Freedom of Barbados: پی ایم مودی کو ‘آنرری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس’ اعزاز سے نوازا گیا
وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ ایوارڈ دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کی علامت ہے۔
CoVID-19 کے بعد اب Guillain-Barre syndrome کا قہر، 11اموات، 193 مریضوں کی تصدیق
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 173 مریضوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
14 اسپتالوں میں آئی سی یو نہیں ہے، 12 اسپتالوں میں ایمبولینس نہیں ہے، سی اے جی کی رپورٹ میں دہلی کی ‘صحت’ پر بڑے انکشافات
سی اے جی کی رپورٹ میں کووڈ19 کے دوران صحت کی دیکھ بھال سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہلی کو کووڈ19 سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت سے 787.91 کروڑ روپے کا فنڈ ملا،
کوویڈ کے دوران ہندوستان کی ویکسین امداد نے بہت سی جانیں بچائیں: گیانا کے وزیر کا بیان
انتھونی نے یہ بھی بتایا کہ گیانا کو بالترتیب 20-21 نومبر 2024 اور 21-23 اپریل 2023 تک وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا استقبال کرنے پر خوشی ہوئی۔
Kids Orphaned During Covid-19:کووڈ-19 کے دوران یتیم ہونے والے 4,500 بچوں پر پی ایم کیئرز فنڈ سے 346 کروڑ روپے کئے گئے خرچ
پی ایم مودی نے ایسے بچوں کے لیے جامع مدد کا اعلان کیا تھا جنہوں نے اپنے والدین دونوں کو کھو دیا ہے۔ پی ایم کیئر فار چلڈرن اسکیم ان بچوں کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے شروع کی گئی تھی
Auto sales: وبائی امراض کے باوجود، 26.1 ملین یونٹس کی ریکارڈ بلندی تک پہنچی آٹو سیلز
VAHAN پورٹل (منسٹری آف روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2019 میں گاڑیوں کی کل رجسٹریشن 24.16 ملین، 2020 میں 18.6 ملین، 2021 میں 18.9 ملین، اور 2022 میں 21.5 ملین تھی۔
Foreign Students in India:کورونا وبا کے بعد ہندوستان میں غیر ملکی طلباء کی تعداد میں تیزی سے ہوا ، حکومت کی اسٹڈی ان انڈیا پہل کا نتیجہ
اسٹڈی ان انڈیا" پروگرام کو وزارت تعلیم نے 2018 میں شروع کیا تھا جس کا مقصد ہندوستان کو بین الاقوامی طلباء کے لیے ایک بڑے تعلیمی مرکز کے طور پر پیش کرنا تھا۔
COVID-19: جاپانی ریسرچروں نے ڈھونڈ نکالی وہ وجہ جس نے کووڈ 19 کو بنایا تھا زیادہ خطرناک
پیدائشی مدافعتی نظام وائرس کے داخلے، نقل، اور جڑںے کو محدود کرتا ہے۔ یہ متاثرہ خلیوں کا پتہ لگا کر انہیں ہٹا بھی دیتا ہے۔
Joe Biden Corona Positive: کورونا کا شکار ہوئے جو بائیڈن، ریلی سے نکلتے ہی بگڑ گئی طبیعت، ڈاکٹروں نے دیا یہ مشورہ
لاس ویگس میں ہونے والی اس انتخابی ریلی میں بائیڈن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے ٹرمپ کے دور حکومت میں بنائی گئی پالیسیوں اور ملک میں بندوق کے بڑھتے ہوئے تشدد کی مذمت کی۔
Anant-Radhika Wedding: اکشے کمار کورونا وائرس سے متاثر ، اننت رادھیکا کی شادی میں نہیں ہوں گے شریک
اکشے کمار اپنی تازہ ترین ریلیز سرپھرا کی تشہیر کر رہے تھے، اس دوران ان کی طبیعت ناساز تھی، اور جب انہیں بتایا گیا کہ ان کی پروموشن ٹیم کے عملے کے کچھ ارکان کوویڈ سے متاثر ہیں۔





