BMC babus bribe rated card for builders: بی ایم سی کے بلڈنگ پروپوزل ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر بدعنوای کا الزام، رشوت کا مطالبہ جان کر ہو جائیں گے حیران
2012 میں شہری انتظامیہ نے عمارت کی منظوریوں میں تیزی لانے، بدعنوانی کو روکنے اور تاخیر کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے ایک سرکلر جاری کیا تھا۔ لیکن اسے بڑی آسانی سے فراموش کر دیا گیا۔ سرکلر میں منصوبوں کی منظوری کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 دن کا وقت مقرر کیا گیا تھا اور محکمہ کے عملے کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس مدت کے اندر منصوبوں کی منظوری میں ’کسی بھی کوتاہی‘ کو ’سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔’
Arrest warrants against Sheikh Hasina: بنگلہ دیش کی عدالت نے بدعنوانی کے مقدمات میں شیخ حسینہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیے
اے سی سی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پراسیکیوشن) امین الاسلام کے حوالے سے بتایا کہ جج حسین نے گرفتاری کے احکامات پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے 27 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔
CBI busts bribery racket at RML: رام منوہر لوہیا اسپتال میں چل رہا تھا رشوت کا کھیل،مریضوں سے خوب رشوت لے رہے تھے ڈاکٹرز،سی بی آئی نے کردیا پردہ فاش
سی بی آئی نے طبی آلات فراہم کرنے والے ناگپال ٹیکنالوجیز کے نریش ناگپال کو گرفتار کیا، جس نے طبی آلات کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے ڈاکٹر پاروتاگوڑا کو 2.48 لاکھ روپے کی رشوت دی تھی۔
Kapil Sibal on Corruption: کرپشن کے الزامات والے اپوزیشن کے 25 لیڈران بی جے پی میں ہوئے شامل اور 23 کو مل گئی راحت،کپل سبل کا دعویٰ
راجیہ سبھا ایم پی نے کہا، "اپوزیشن کے خلاف بی جے پی کی سیاسی گفتگو: مبینہ بدعنوانی پھر بھی بدعنوانوں کو گلے لگاتی ہے۔ 2014 سے بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے 25 اپوزیشن لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے اور 23 کو راحت ملی۔
CBI Raid In Safdarjung Hospital: دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں بدعنوانی پر سی بی آئی کی کارروائی، کئی مقامات پر چھاپہ ماری
CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔





