Congress lacks ‘clear stand’ on UCC: CPI(M): یو سی سی معاملے پر کانگریس کا نہیں ہے ‘واضح موقف’ ، کیرالہ میں حکمراں جماعت سی پی آئی (ایم) کا الزام
گووندن نے الزام لگایا کہ بی جے پی حقیقت میں یو سی سی کے ذریعے ہندوتوا کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Sonia Gandhi will attend Opposition Meeting: اپوزیشن کی میٹنگ میں شامل ہوں گی سونیا گاندھی، عام آدمی پارٹی سمیت 24 پارٹیوں کو میٹنگ میں مدعو کیا گیا
سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
Nawab Ali Akbar joins Congress: سنی وقف بورڈ کے سابق چیئرمین نواب علی اکبر کانگریس میں شامل، ایس پی پر لگایا مسلم مخالف ہونے کا الزام
رکنیت سازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے قومی سکریٹری توقیر عالم نے کہا کہ راہل گاندھی کی طرف سے چلائی جانے والی بھارت جوڑو یاترا سے متاثر ہو کر لوگ یوپی کی مختلف پارٹیوں کو چھوڑ کر کانگریس پارٹی پر اپنا اعتماد ظاہر کر رہے ہیں۔
Bengal Panchayat Election Results 2023: بنگال میں پنچایت انتخابی نتائج کے دن بھی کشیدگی، بی جے پی-ٹی ایم سی کارکنوں کے درمیان تصادم
پنچایتی انتخابات کے نتائج کے درمیان مغربی بنگال میں زبردست کشیدگی کا ماحول ہے۔ دنہاٹا میں اسٹرانگ روم کے سامنے بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنان میں جھڑپ ہوئی۔ مالدہ میں بھی ہنگامہ آرائی کی خبر ہے۔
Bengal Panchayat Election Results 2023: آج آئیں گے مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے نتائج، صبح 8 بجے شروع ہوگی ووٹوں کی گنتی
ریاستی الیکشن کمیشن (SEC) نے اتوار (9 جولائی) کی شام 696 بوتھس پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد پیر کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہوئی۔
Punjab Former Deputy CM OP Soni Arrested: پنجاب کے سابق نائب وزیراعلیٰ گرفتار، جانئے کس معاملے میں ہوئی کارروائی
افسران کے مطابق، یکم اپریل 2016 سے 31 مارچ 2022 تک سابق نائب وزیراعلیٰ اوپی سونی اور ان کی فیملی کی آمدنی 4,52,18,771 روپئے تھی۔ جبکہ خرچ 12,48,42,692 روپئے تھا۔
Gujarat High Court: گجرات ہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے سے کردیا انکار
ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد، راہل گاندھی اب 2024 کے لوک سبھا انتخابات نہیں لڑ سکیں گے اور نہ ہی وہ رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنی حیثیت کی معطلی کو منسوخ کرنے کی درخواست کر سکیں گے
AIMPLB on Uniform Civil Code: یو سی سی پر مسلم پرسنل لا بورڈ کو ملی کانگریس کی حمایت، مسلمانوں سے متعلق کیا یہ بڑا وعدہ
وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں یونیفارم سول کوڈ کا ذکرکیا۔ اس کے بعد سے ہی یہ موضوع ملک کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اس پر جم کر سیاسی ہنگامہ جاری ہے۔
Maharashtra Political Crisis: اجیت پوار نے کہا- شرد پوار این سی پی کے قومی صدر ہیں، ہمیں زیادہ تر ایم ایل ایز کی حمایت حاصل
شرد پوار نے کہا کہ مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے پر کانگریس کا دعویٰ درست ہے کیونکہ ریاست میں اپوزیشن کیمپ میں اس کے پاس سب سے زیادہ نشستیں ہیں۔
Tomato Price: بریف کیس اور ہتھیار لے کر ٹماٹر خریدنے پہنچے کانگریسی لیڈر، کہا لوٹ مار کا ہےخطرہ
ان دنوں سبزی منڈی میں ادرک 300 روپے کلو، مرچ 200 سے 250 روپے کلو، گوبھی 80 روپے، شملہ مرچ 80 روپے، بھنڈی 80 روپے اور پھلیاں 220 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہیں۔ یہی نہیں دھنیا کی قیمت بھی 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔