Digvijay Singh remarks on Bangladesh violence: ’’بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کا ردِعمل ‘‘ — دگ وجے سنگھ کا بڑا بیان
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کو براہِ راست بھارت کی اندرونی صورتحال سے جوڑتے ہوئے اسے ’ری ایکشن‘ یعنی ردِعمل قرار دیا ہے۔
Amit Shah Lok Sabha Speech: ووٹ چوری تو کانگریس کرتی ہے… 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ اور نہرو کو صرف 2 ووٹ ملے تھے، پھر بھی وزیراعظم نہرو بن گئے: امت شاہ
امت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ 1946 میں سردار پٹیل کو 28 ووٹ ملے تھے اور نہرو کو صرف 2 ووٹ، پھر بھی نہرو وزیراعظم بن گئے۔ یہ ووٹ چوری کی ایک بڑی مثال ہے۔ ہمارے ذریعے کرائی جا رہی ایس آئی آر کی کارروائی سے انتخابات میں شفافیت اور غیر جانب داری آئے گی۔
Rahul Gandhi attack on BJP Govt: راہل گاندھی کا بی جے پی پربڑا الزام! کہا- الیکشن کمیشن کو ووٹ چوری کے آلے کے طور پر استعمال کررہی ہے بی جے پی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اورحزب اختلاف کے لیڈرراہل گاندھی نے ایکس پر پوسٹ کرکے بی جے پی کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا ، کہا بی جے پی الیکشن کمیشن کو ووٹ چوری کے آلے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
Congress leader target Shashi Tharoor: ’آپ دوغلے ہیں‘، ششی تھرور پر کیوں برہم ہوئے کانگریس لیڈر سندیپ دکشت؟ فریبی بتاتے ہوئے پوچھا یہ بڑا سوال
کانگریس کے معروف لیڈر ششی تھرور اکثر وزیراعظم مودی اور حکومت کی تعریف کر کے اپنی ہی پارٹی کے نشانے پر آ جاتے ہیں۔ اس بار ان سے یہ سوال کیا گیا ہے کہ آخر وہ پارٹی میں کیوں ہیں؟
Bihar assembly election: ’بی جے پی بے چین ، جانے والی ہے حکومت ، ہمیں مکمل یقین ہے…‘ بہار میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے تیجسوی یادو کا بڑابیان
بہار اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے پہلے تیجسوی یادو نے عظیم اتحاد کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم مارجن والی سیٹوں پر دھاندلی کی کوششیں ہو سکتی ہیں، لیکن ہمارے کارکن پوری طرح مستعد رہیں گے۔ انہوں نے افسران اور الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ گنتی کا عمل منصفانہ اور شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے۔
FIR against RJD MLC Sunil Singh: ’انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو بہار دوسرا نیپال یا بنگلہ دیش بن جائے گا‘، آر جے ڈی ایم ایل سی کے بیان پر تنازعہ
راشٹریہ جنتا دل ایم ایل سی سنیل سنگھ نے کہا کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو بہار دوسرا نیپال یا بنگلہ دیش بن جائے گا۔ اس کے بعد پٹنہ پولیس نے ان پر ایف آئی آر درج کی ہے۔
Bihar election 2025 Rahul Gandhi kishanganj rally: کشن گنج ریلی میں راہل گاندھی کا بیان — آر ایس ایس ملک کو طبقوں میں بانٹنا چاہتی ہے
بہار اسمبلی انتخاب 2025 کی انتخابی مہم کے تحت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے لیڈرراہل گاندھی نے کشن گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
Bihar Election – Ghosi assembly Seat history: بہار میں خاندانی سیاست کی اصل مثال ہےگھوسی اسمبلی سیٹ، جہاں 38 سال تک ایک ہی خاندان کی رہی حکمرانی
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے دوران آئیے ہم آپ کو گھوسی سیٹ کی تاریخ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ یہاں ایک ہی خاندان نے 38 سال تک حکمرانی کی ہے۔
Bihar Election 2025 Menifesto: عظیم اتحاد نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور ، تیجسوی یادو نے کیوں کہا اسے’تیجسوی عہد نامہ‘
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے عظیم اتحاد نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عہدے کے امیدوار تیجسوی یادو نے اسے ’’تیجسوی عہد نامہ‘‘ قرار دیا۔
Bihar Assembly Election 2025: اعداد و شمار کے آئینے میں نظر آ رہی بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کی ناکامی! جانیں بہار دیگر ریاستوں سے پیچھے کیوں
بہار میں ڈبل انجن حکومت ہے۔ بی جے پی اور جے ڈی یو اقتدار میں ہیں۔ لیکن اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ بہار کو سنبھالنے میں نتیش حکومت کس طرح ناکام رہی ہے۔





