“Elections are choreographed”: راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات، مہادیو پورہ اسمبلی میں 1,00,250 ووٹوں کی چوری
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر میں پانچ مہینوں میں جتنے ووٹرز کا اضافہ ہوا، اتنا اضافہ پچھلے پانچ سالوں میں نہیں ہوا تھا۔ ان کے مطابق ایک کروڑ سے زائد ووٹرز کا اضافہ ہوا، جس سے ریاستی انتخابات میں کانگریس اتحاد کو نقصان پہنچا۔
Kharge strongly criticizes Modi government: ’ٹرمپ کے دباؤ کے آگے حکومت بے بس، خارجہ پالیسی مکمل ناکام‘ ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف پر کھڑگے نے مودی حکومت کو گھیرا
کانگریس صدر نے واضح کیا کہ مودی حکومت اس ناکامی کی ذمہ داری 70 سال پرانی کانگریس پر نہیں ڈال سکتی، کیونکہ یہ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے سامنے جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔
Modi ji has mastered the art of slogans, not solutions: مودی جی نعرے بازی میں ماہر ہیں حل میں نہیں، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی وزیراعظم اور میک ان انڈیا پر سخت تنقید
حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے میک ان انڈیا مہم کی مؤثریت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2014 کے بعد سے بھارت میں مینوفیکچرنگ معیشت کا صرف 14 فیصد رہ گئی ہے، جو کہ ایک ریکارڈ کم سطح ہے۔
Congress angered by BJP MP’s statement: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بیان پر کانگریس برہم، وزیر اعظم سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ
شہداء کی بیویوں کی توہین کے معاملے میں بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن رام چندر جانگڑا کے بیان پر ملک بھر میں سیاسی طوفان، کانگریس نے شدید ردعمل کا اظہار کیا
Himachal Pradesh Political Crisis: ہماچل پردیش کے سی ایم سکھویندر سنگھ سکھو نے استعفیٰ دینے سے کیا انکار، کہا- حکومت کو خطرہ نہیں
ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندرسنگھ سکھو نے کہا کہ ریاست میں عام آدمی اورملازمین کی حکومت ہے، کچھ لوگ فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں، لیکن ہماری حکومت 5 سال تک چلے گی۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی ہمارے رابطے میں ہیں۔





