Jharkhand Elections 2024: خواتین کو 2500 روپے، سلنڈر 450 روپے اور سرنا دھرم کوڈ… جھارکھنڈ کے انتخابات کے لیے آیا I.N.D.I.A. بلاک کا منشور
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سر پر ہیں۔ ایسے میں I.N.D.I.A نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ کانگریس کے اس منشور میں خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے کی بات کہی گئی ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly Election: کانگریس کے منشور میں خواتین کو 3000 روپے ماہانہ اور نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس دینے کا کیا گیا وعدہ
کانگریس نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لیے مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا وعدہ کیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ وہ وادی کے لوگوں کو ملازمتوں، زمین کی تقسیم اور دیگر وسائل میں رعایتیں فراہم کرنے کی کوشش کرے گی۔
Lok Sabha Election 2024:کانگریس عہدیداران یونین کے انچارج، بنی انتخابی حکمت عملی
ریاستی انچارج غلام احمد میر نے میڈیا کے تمام شعبوں کے کام کا تجزیہ کیا اور ضروری ہدایات بھی دیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ہدایت دی کہ کانگریس کے منشور کا جھارکھنڈ کی مقامی زبانوں میں ترجمہ کیا جائے تاکہ سماج کے تمام طبقات تک پہنچ سکے۔
Congress Manifesto: ‘کانگریس کا منشور پاکستان کے لیے بہتر’، ہمنتا بسوا سرما کے بیان سے ناراض ہوئی پارٹی
کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی قانونی ضمانت، ملک بھر میں ذات پات کی مردم شماری اور اگنی پتھ اسکیم کو ختم کرنے اور پرانی بھرتی اسکیم کو لاگو کرنے کی بات کی ہے۔ پارٹی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی بھی بات کی ہے۔
Congress Manifesto: جے پور میں ملکارجن کھڑگے- سونیا گاندھی نکالیں گے ریلی، عوام کے درمیان جاری کریں گے منشور
انتخابی منشور میں انصاف کے پانچ ستونوں اور ان کے تحت 25 ضمانتوں پر توجہ دی گئی ہے۔ اسے جمعہ (5 اپریل) کو کانگریس ہیڈکوارٹر میں ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق سربراہوں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی موجودگی میں جاری کیا گیا۔ ی
Congress Manifesto 2024: کیا کانگریس نے انتخابی منشور کے لیے کسی غیر ملکی ایجنسی کی خدمات حاصل کی ؟ وزیر اعلی ہیمنتا بسوا سرما سوال
وزیر اعلی سرما نے اپنے ایکس ہینڈل پر لکھا، "کانگریس کے منشور میں ایک منتخب ریاستی حکومت کو ہٹانے، تین طلاق کو بحال کرنے، او پی ایس پر یو ٹرن لینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
Congress Manifesto 2024: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر انتخابی منشور کیا جاری ، ‘پانچ انصاف’ 25 گارنٹی
پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور سابق صدور سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں منشور جاری کیا۔
Congress Manifesto: کانگریس کے انتخابی منشور سے قبل کھرگے کا بیان، کہا – بے لوث اعتماد سے متعلق سے یہ دستاویز
کانگریس پارٹی دہلی میں اپنے ہیڈکوارٹر میں اپنا ویژن دستاویز اور منشور جاری کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی . وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی 5 اپریل کو 'ملک بھر کے لوگوں کے بات چیت کے بعد' اپنا ویژن دستاویز جاری کرنے کے لیے تیار ہے۔
Congress Manifesto 2024: سچرکمیٹی کی سفارشات سے متعلق کانگریس کا بڑا وعدہ ،لوک سبھا 2024 کے انتخابی منشور میں کیا شامل
نوجوانوں کو جیتنے کی اپنی حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر، کانگریس مرکزی حکومت میں 30 لاکھ خالی سرکاری عہدوں کو پر کرنے کا وعدہ کرے گی، جس کا اعلان وائناڈ، کیرالہ سے پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور مدھیہ پردیش میں پارٹی کے سربراہ ملکارجن کھرگے آج کریں گے۔
Congress Manifesto 2024: کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کیلئے 20 بڑے وعدے کئے،30 لاکھ نوکریاں ،جاب کلینڈر،6 ہزار کا ماہانہ اور ایم ایس پی کو قانونی جامہ
لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے کانگریس کا منشور تیار کر لیا گیا ہے۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) پہلے اسے پاس کرے گی اور پھر اسے جاری کیا جائے گا۔کانگریس کے اس منشور میں روزگار اور مہنگائی سے لے کر ریلیف اور سماجی انصاف تک ہر چیز پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔