Rahul Gandhi lambasts Himanta: راہل گاندھی کا آسام میں بی جے پی پر سخت حملہ، کہا-’’آپ کے وزیراعلیٰ کو کنٹرول کرتے ہیں وزیراعظم مودی‘‘
آسام کی تمام 126 نشستوں پر ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 9 اپریل کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ آسام میں اس بار حکمراں بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
Corporate-funded Govt: راہل گاندھی کا کیرالہ میں لیفٹ فرنٹ پر کارپوریٹ حکومت کا الزام، کہا ’’وزیراعلیٰ وجین کو کنٹرول کرتے ہیں وزیراعظم‘‘
کانگریس رہنما نے ایل ڈی ایف حکومت کو ’’کارپوریٹ فنڈڈ حکومت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی بائیں بازو کی نظریاتی شناخت کھو دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کے اثرات کا ذکر کیا جاتا ہے، اسی طرح نریندر مودی کیرالہ کے وزیراعلیٰ کو کنٹرول کرتے ہیں، جبکہ بدعنوانی بھی ایک بڑا عنصر ہے۔
There is no Leader like Mamata Banerjee: ابھیشیک منو سنگھوی بولے— “بنگال میں ممتا بنرجی جیسا لیڈر نہیں”، کانگریس کو اتحاد کرنا چاہیے
کانگریس کے لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں اتحاد سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگال میں کانگریس کو اتحاد کرنا چاہیے اور صحیح عددی حساب کے مطابق اتحاد کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
Delhi HC issues notice: دہلی ہائی کورٹ کا الکا لامبا کی ایف آئی آر منسوخ کرنے کی عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس
14 جنوری کو روز ایونیو کورٹ نے الکا لامبا کے خلاف باضابطہ طور پر الزامات طے کیے تھے۔ 2024 میں ان کے خلاف پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اشوانی پنوار نے ان پر الزامات عائد کیے تھے، تاہم الکا لامبا نے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے باقاعدہ سماعت کا مطالبہ کیا تھا۔
Hidayatullah Patel Dies After Stabbed: مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدر ہدایت اللہ پٹیل پر نماز کے بعد چاقو سے حملہ، علاج کے دوران ہوئی موت، ملزم گرفتار
مہاراشٹر کے ضلع اکولا میں منگل کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں موہالا گاؤں کی جامع مسجد میں مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدر ہدایت اللہ پٹیل پر نماز کے بعد چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔ شدید زخمی حالت میں انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم علاج کے دوران بدھ کی صبح ان کا انتقال ہو گیا۔
Prithiviraj chavan on operation sindoor: ’ بھارت ہار گیا تھا؟‘ پرتھوی راج چوان کا 12 لاکھ فوجیوں پر سوال، کانگریس پر بی جے پی برہم
’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے کانگریس لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوان کے بیان نے سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے آپریشن اور 12 لاکھ فوجیوں پر سوال اٹھایا، جس پر بی جے پی شدید برہم ہو گئی ہے۔
Congress leader target Shashi Tharoor: ’آپ دوغلے ہیں‘، ششی تھرور پر کیوں برہم ہوئے کانگریس لیڈر سندیپ دکشت؟ فریبی بتاتے ہوئے پوچھا یہ بڑا سوال
کانگریس کے معروف لیڈر ششی تھرور اکثر وزیراعظم مودی اور حکومت کی تعریف کر کے اپنی ہی پارٹی کے نشانے پر آ جاتے ہیں۔ اس بار ان سے یہ سوال کیا گیا ہے کہ آخر وہ پارٹی میں کیوں ہیں؟
Former Union Minister Salman Khurshid honored: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین، کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سےمناسب نمائندگی دینے کا بھی دوہرایا وعدہ
آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے فاؤنڈر ٹرسٹی اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو ملک کے ممتاز دانشوروں نے نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین۔ کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سے مناسب نمائندگی دینے کاوعدہ بھی دوہرایا۔
Mohammad Azharuddin Minister oath in the name of Allah: کرکٹر سے وزیر بنے اظہر الدین! تلنگانہ کابینہ میں ‘اللہ’ کے نام پر لیا حلف، اقلیتی فلاح و بہبود کا محکمہ ملنے کا امکان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین نے جمعہ کے روز تلنگانہ کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر جِشنو دیو ورما نے اظہر الدین سے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔
Criminal complaint filed against Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کے خلاف ووٹر رجسٹریشن میں مبینہ جعلسازی پر فوجداری مقدمہ دائر کرنے کی درخواست، شہریت حاصل کرنے سے قبل ووٹ ڈالنے کے الزام میں پولیس تحقیقات کا مطالبہ
شکایت کے مطابق، سونیا گاندھی جو پیدائش کے لحاظ سے اطالوی شہری تھیں، 30 اپریل 1983 کو قانون شہریت کی دفعہ 5 کے تحت بھارتی شہری بنیں۔ تاہم، ان کا نام 1981-82 میں ہی نئی دہلی پارلیمانی حلقے کی ووٹر فہرست میں شامل تھا، جس سے اس وقت الیکشن کمیشن کو دی گئی دستاویزات پر سوال اٹھتے ہیں۔





