Weather Update: پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش کا الرٹ، شمالی ہند میں پھر کروٹ لے رہا ہے موسم
نئی دہلی:29 جنوری کو، ایک ہلکا مغربی ڈسٹربنس شمالی ہندوستان کے پہاڑوں سے ٹکرا یا، حالانکہ کم شدت کی وجہ سے اس کا اثر بہت زیادہ نہیں تھا۔ اس کے بعد 31 جنوری سے 2 فروری 2025 کے درمیان ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس آنے کا امکان ہے جو پہلے کےمقابلے زیادہ اثر انداز ثابت ہو …
Weather Update: یوپی میں دھند، پنجاب، ہریانہ میں سردی کی لہر اور کئی ریاستوں میں بارش اور بر فباری کا الرٹ، جانیں ملک بھر کے موسم کا حال
29 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان مغربی ڈسٹربنس کا ایک سلسلہ پہاڑوں کے اوپر سے تیزی سے گزرے گا۔ اس دوران پہاڑوں اور میدانی علاقوں میں موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ 29 اور 30 جنوری کو آنے والا پہلا ویسٹرن ڈسٹربنس دہلی کو متاثر نہیں کرے گا۔
IMD predicts sporadic rain in Delhi: سرد لہر کے درمیان دہلی کی ایئر کوالٹی ’خراب‘، آئی ایم ڈی نے کی وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16-17 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 9-10 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ 14 جنوری کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ 15 اور 16 جنوری کو بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی-این سی آر میں چھائی گھنی دھند کی چادر ، سڑکوں پر رینگتی نظر آئیں گاڑیاں، جانئے محکمہ موسمیات کی وارننگ
دہلی-این سی آر میں جمعہ کی صبح دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے، درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے دہلی کے لوگ سردی اور کپکپاہٹ سے پریشان نظر آئے۔
Dense fog in some parts of Delhi: دہلی کے کچھ حصوں میں چھائی ہوئی ہے گھنی دھند، تاخیر سے چل رہی ہیں 22 ٹرینیں
اتراکھنڈ، راجستھان، بہار، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب جیسی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنی سے بہت گھنی دھند کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں پورے جنوری میں دھند کا اثر نظر آنے والا ہے۔
Cold Weather Updates: دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زبردست کہرا، محکمہ موسمیات نے بتایا کب ملے گی راحت سے سردی
محکمہ موسمیات کے مطابق، 19 جنوری سے جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں کچھ مقامات پر 18-17 تاریخ کو بارش کا امکان ہے، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Trains-flights delayed due to fog: دہلی-این سی آر میں بدلا موسم کا انداز ،22 شہروں میں حد نگاہ 200 میٹر سے کم، پروازیں اور ٹرینیں بھی تاخیر سے
محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے جموں و کشمیر میں شدید ترین سردی پڑ رہی ہے۔ یہاں سری نگر میں درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے
Weather Update Today: دہلی-این سی آر سمیت پنجاب-یوپی میں بھی بڑھی سردی، پروازیں اور ٹرینیں ہوئیں متاثر، جانیں آج کیسا رہے گا موسم
بدھ کو کئی ٹرینیں 8 گھنٹے کی تاخیر سے چلیں۔ کئی مسافروں نے اپنی ناراضگی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ کئی پروازوں کا بھی یہی حال تھا۔ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور کچھ کو قریبی ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا۔
Weather Update Today: دہلی میں جاری ہے سردی کا ظلم آئی ایم ڈی کی پیش گوئی، مزید گرے گا درجہ حرارت، جانیں آئندہ ایک ہفتہ کیسا رہے گا موسم
دہلی کے لوگوں کے لیے بدھ کی صبح سرد رہی جہاں کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اس موسم کے اوسط سے 2 ڈگری کم ہے۔ جو معمول سے 2 ڈگری کم تھا۔
Weather Update Today: دہلی میں گھنی دھند، یوپی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گرا پارہ، جانیں کیسا رہے گا آج کا موسم
دہلی-این سی آر کے موسم کی بات کریں تو آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت دہلی میں اگلے چند دنوں تک دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔





