Bharat Express

Cold Weather

اتراکھنڈ، راجستھان، بہار، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب جیسی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنی سے بہت گھنی دھند کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں پورے جنوری میں دھند کا اثر نظر آنے والا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، 19 جنوری سے جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں کچھ مقامات پر 18-17 تاریخ کو بارش کا امکان ہے، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے جموں و کشمیر میں شدید ترین سردی پڑ رہی ہے۔ یہاں سری نگر میں درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سے  نیچے  پہنچ گیا ہے

بدھ کو کئی ٹرینیں 8 گھنٹے کی تاخیر سے چلیں۔ کئی مسافروں نے اپنی ناراضگی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ کئی پروازوں کا بھی یہی حال تھا۔ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور کچھ کو قریبی ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا۔

دہلی کے لوگوں کے لیے بدھ کی صبح سرد رہی جہاں کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اس موسم کے اوسط سے 2 ڈگری کم ہے۔ جو معمول سے 2 ڈگری کم تھا۔

دہلی-این سی آر کے موسم کی بات کریں تو آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت دہلی میں اگلے چند دنوں تک دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر کے سری نگر میں پارہ منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ گلمرگ میں پارہ منفی 4.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔

اہلکار نے امدادی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ضرورت مند افغان خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کریں اور انہیں سخت سردیوں سے بچنے میں مدد کریں۔