Weather Update Today: پیر رہا موسم کا سرد ترین دن، -4 تک پہنچا درجہ حرارت، دہلی سے کشمیر تک ہوا سردی میں اضافہ
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر کے سری نگر میں پارہ منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ گلمرگ میں پارہ منفی 4.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شدید سردی شروع، برفیلی ہواؤں سے گرا درجہ حرارت
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔
Afghanistan: افغانستان میں سرد موسم نے لی 170 لوگوں کی جانیں
اہلکار نے امدادی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ضرورت مند افغان خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کریں اور انہیں سخت سردیوں سے بچنے میں مدد کریں۔





