Red Alert in Delhi: دہلی میں ریکارڈ کی گئی سیزن کی سرد ترین صبح، جاری کیا گیا ریڈ الرٹ، جانئے کب تک رہے گی ایسی صورتحال
صفدرجنگ آبزرویٹری، دہلی کے اہم موسمیاتی مرکز میں صبح 5.30 بجے حد نگاہ 200 میٹر تھی۔ ریلوے کے مطابق دھند کی وجہ سے دہلی آنے والی 18 ٹرینیں ایک سے چھ گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئیں۔
Cold wave: نوئیڈا میں انتظامیہ نے 6 جنوری تک پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے اسکول بند رکھنے کا کیا فیصلہ
ڈی ایم منیش کمار نے کہا کہ اس دوران کلاس 9 سے 12 تک کی کلاسیں جاری رہیں گی۔
Weather Update Today: دہلی این سی آر میں کپکپا دینے والی سردی کا ہواآغاز،بدلا لوگوں کامزاج ،! یوپی سمیت ان ریاستوں میں چھائی رہے گی گھنی دھند
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ایک تازہ مغربی ڈسٹربنس 11 دسمبر سے شمال مغربی ہندوستان کو متاثر کر سکتا ہے۔
Weather Update Today: دہلی میں بارش کے بعد بڑھی سردی، ان ریاستوں میں موسم کیسا رہے گا؟
اگر یوپی کی بات کریں تو راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں سردی کا اثر نظر اب آنے لگا ہے۔ سردی کے ساتھ ساتھ دھند بھی نظر آرہی ہے۔
Cold Wave:دہلی این سی آرسمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی کا ستم ابھی بھی جاری
قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا
Delhi Weather:دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ کا ستم جاری ،کہرے سے دہلی این سی آر میں لوگوں کا براحال
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے
Cold Wave in Delhi: دہلی این سی آر میں شید ید ٹھنڈ کا قہر ،کہرے کی چادر میں دہلی این سی آر
خراب موسم کی وجہ سے دہلی ہوائی اڈے پر تقریباً 20 پروازیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ صبح 6 بجے تک طیارے کے روٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے درمیان ایئرپورٹ پر حد نگاہ بہت کم ہے