Bharat Express DD Free Dish

Co-Education

حکومت کی جانب سے چیئرمین اور سیکریٹری کے تبادلے اور خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کو اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی سمجھا جا رہا ہے۔ اب تمام نظریں کمیٹی کی رپورٹ پر مرکوز ہیں، جس کی بنیاد پر مستقبل میں سی بی ایس ای کے امتحانی اور جانچ کے نظام میں مزید اصلاحات متوقع ہیں۔

سی بی ایس ای نے اپنے بیان میں کہا کہ آن اسکرین مارکنگ سسٹم کو امتحانی عمل میں شفافیت بڑھانے، شکایات کے ازالے کو بہتر بنانے اور جانچ کے عمل کو جدید بنانے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ بورڈ نے یقین دہانی کرائی کہ اصل ڈیجیٹل ایویلیوایشن پلیٹ فارم پر سخت سیکورٹی انتظامات اور جدید حفاظتی اقدامات موجود ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی گڑبڑی یا ڈیٹا لیک کے امکانات کو روکا جا سکے۔

مرکزی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد لاکھوں طلبہ کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آن اسکرین مارکنگ کے حوالے سے ایک اہم اور سخت سرکلر جاری کیا ہے، جس میں ملک بھر کے تمام منسلک اسکولوں کے پرنسپل اور اساتذہ کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

این ای پی 2020 ایک جامع اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ڈھانچہ بنانے کی کوشش ہے، لیکن اس کے نفاذ میں چیلنجز ہیں۔ تنقید کے باوجود، یہ کہنا کہ یہ وفاقیت، زبانوں، یا مساوات کے لیے خطرہ ہے، حقائق سے زیادہ خوف پر مبنی ہے۔

بعد ازاں مولانا آزاد نے 1934 میں یونیورسٹی کیمپس کو نئی دہلی منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کمپلیکس کا مین گیٹ ان کے نام سے منسوب ہے۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے طالبات کی پڑھائی سے متعلق اہم بیان دیا ہے، جس پرتنازعہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ وہ مخلوط تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے تھے۔