Akhilesh targets CM Yogi on bulldozer action: بلڈوزر کارروائی پر اکھلیش یادو نے سی ایم یوگی پر لگایا نشانہ، کہہ دی بڑی بات
اکھلیش یادو نے کہ میں ایک بات یقین کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ وہ ڈی این اے کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا فل فارم نہیں بتا سکتے، اس لیے میں وزیراعلیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ ڈی این اے کا لفظ استعمال کرنے سے پہلے وہ اس کا فل فارم تو بتا دیں۔
Kannauj News: ‘پولیس نے عصمت دری متاثرہ کی آخری رسومات اس کے والد کے آنے سے پہلے ادا کی’- اکھلیش یادو
ایس پی سربراہ نے کہا، 'حکومت اور انتظامیہ کو بتانا چاہیے کہ انھوں نے ایسا کر کے کیا چھپایا ہے اور کس کو بچایا جا رہا ہے۔ بی جے پی والے نہ تو گھر والوں کی اہمیت سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کے درد کو۔ لوگوں کا بی جے پی سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔
UP News: ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے کی ملاقات، کہی یہ بڑی بات
30 جولائی یعنی یوپی قانون ساز اجلاس کے دوسرے دن یوگی حکومت نے اسمبلی میں 12 ہزار 209 کروڑ 93 لاکھ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا ہے۔ ضمنی بجٹ کا حجم اصل بجٹ کا 1.6 فیصد ہے۔ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ 7500.81 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Maulana Tauqeer Raza on CM Yogi: ’’دکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کا فیصلہ ایک کمیونٹی کو نقصان پہنچانے کیلئے تھا…‘‘، مولانا توقیر رضا نے سی ایم یوگی سے متعلق کہہ دی بڑی بات
سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کے نام کی تختی کے حکم پر عبوری روک لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ حکومت نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کیا ہے۔
UP Assembly By Election: یوپی اسمبلی ضمنی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز… وزیر اعلی یوگی نے وزراء کی بلائی میٹنگ ، انتخابی تیاریوں پر لیں گے رائے
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد اتر پردیش کی سیاست گرم ہوگئی ہے۔ ایک طرف دہلی میں میٹنگوں کا دور جاری ہے تو دوسری طرف ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ یوپی کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اب بدھ کو یوگی نے 10 سیٹوں …
CM Yogi Offers Prayers: جیسے ہی سی ایم یوگی نے چڑھائی چاپ تو فیلڈ میں دوڑے وارانسی کے افسران ،کرانے لگےانتظامات
وارانسی میں شاون کے مہینے میں پنچکوشی یاترا کی بھی خاص اہمیت ہے۔ پنچکوشی یاترا کے روٹ اور اسٹاپس پر وسیع انتظامات کرنے کے لیےضلع مجسٹریٹ نے معائنہ کیا اور اپنے ماتحتوں کو ضروری ذمہ داریاں سونپیں۔
BJP MLA Rajeshwar Singh met CM Yogi:بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی سے ملاقات کی، سنٹرل یونیورسٹی کے لیے زمین فراہم کرنے کی درخواست
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے درخواست کی کہ وہ لکھنؤ یونیورسٹی کی ایگریکلچر فیکلٹی کے قیام کے لیے گرام پنچایت پپرسند میں واقع محکمہ زراعت کی زمین دستیاب کرائیں۔
MLAs are being provoked to protest against CM Yogi: ایم ایل اے کو سی ایم یوگی کے خلاف اکسایا جا رہا ہے،انتخابی نتائج کا ذمہ دار یوگی آدتیہ ناتھ کو ٹھہرانے کی کوشش
لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو یوپی میں امید کے مطابق سیٹیں نہیں ملی تھیں۔ یوپی میں بی جے پی نے 80 میں سے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ جس کے بعد قیادت کے حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جانے پر بحث شروع ہوگئی۔
Muharram Procession: آل انڈیا مسلم جماعت نے محرم کے جلوس میں ہتھیار نہ لہرانے کی وزیر اعلی یوگی کی اپیل کا کیا خیر مقدم
کانوڑ یاترا اور محرم بھی اسی مہینے میں ہیں۔ اس سلسلے میں یوپی انتظامیہ چوکس ہے۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جلوسوں اور یاترا میں کسی بھی قسم کے ہتھیار کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔
Hathras Stampede Case: راہل گاندھی نے ہاتھرس حادثے پر سی ایم یوگی کو لکھا خط، کیا یہ مطالبہ
دو جولائی کو ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 121 لوگوں کی جان چلی گئی تھی جب کہ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔ سورج پال عرف نارائن ساکر ہری ہاتھرس حادثے کے بعد سے فرار ہے۔