AIMIM-ASP’s Joint Rally in Lucknow: لکھنؤ میں اویسی اور چندر شیکھر کی مشترکہ مہاریلی، اسمبلی انتخابات کے لیے چندر شیکھر آزاد کو بنایا گیا سی ایم امیدوار
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی اور آزاد سماج پارٹی (کاشی رام) کے صدر چندر شیکھر آزاد نے لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان میں مشترکہ مہاریلی کرکے انتخابی مہم کا آغاز کیا۔
PM Modi Condolence: یوگی آدتیہ ناتھ کو والدہ کے انتقال کا صدمہ، وزیر اعظم مودی نے فون کرکے تعزیت کی
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی والدہ ساوتری دیوی کا 91 سال کی عمر میں انتقال، اتراکھنڈ کے پوڑی ضلع میں واقع آبائی گاؤں پنچور میں لی آخری سانس، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی رہنماؤں نے اظہارِ تعزیت کیا۔
Chhath Mahaparva: ’سبھی کی زندگی سورج دیوتا کی کرپا سے روشن ہو‘، وزیر اعظم مودی نے اہل وطن کو چھٹھ مہاپرو کی مبارکباد دی
وزیر اعظم نے چھٹھ کے سندھیہ ارگھ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ فطرت کی پوجا کا یہ پون تہوار سب کی زندگی میں نئی توانائی اور تازگی لائے۔ امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری اور یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی لیڈروں نے بھی ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔
Amit Shah tribute Guru Ramdas Sahib: پرکاش پرو کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے گرو رام داس صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا
سکھ مذہب کے چوتھے گرو، گرو رام داس صاحب کے پرکاش پرو پر امت شاہ، نتن گڈکری، یوگی آدتیہ ناتھ اور کئی دیگر لیڈروں نے انہیں عقیدت کے ساتھ یاد کیا۔ لیڈروں نے خدمت، مساوات، ہم آہنگی اور انسانیت کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
Mayawati : یوپی کے کنٹریکٹ ملازمین کے حق میں مایاوتی کی آواز، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے کیا خاص مطالبہ
مایاوتی نے اپنے بیان میں ان ملازمین کا بھی ذکر کیا جو مستقل ملازمت سمیت اپنے مطالبات کی حمایت میں گزشتہ کئی دنوں سے لکھنؤ کے مانور شری کانشی رام جی ایکو گارڈن کے قریب دھرنا دے رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ برسوں سے خدمات انجام دینے والے ملازمین کو ملازمت کے تحفظ اور مستقل تقرری کا فائدہ ملنا چاہیے۔ مایاوتی نے ریاستی حکومت سے اپیل کی کہ نئی سرکاری بھرتیوں کے ساتھ پہلے سے کام کررہے عارضی ملازمین کے مستقبل پر بھی توجہ دی جائے۔
24 Dead in UP Due to Storms and Heavy Rains: اتر پردیش میں آندھی اور موسلا دھار بارش سے 24 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ یوگی کا امداد کا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ریاستی حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے
Gautam Adani praises CM Yogi’s ‘Viksit UP’ roadmap: گوتم اڈانی نے سی ایم یوگی کے ’وکست یوپی‘ روڈ میپ کی تعریف کی، کہا — ترقی میں حصہ لینا ہمارے لیے فخر کی بات
ملک کے سرکردہ صنعت کار اور گوتم اڈانی، چیئرمین اڈانی گروپ نے یوگی آدتیہ ناتھ کے ترقی یافتہ اتر پردیش کے روڈ میپ کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خیالات ایسے ہوتے ہیں جو پورے ملک کی سمت بدل دیتے ہیں اور اتر پردیش کے لیے پیش کیا گیا یہ وژن بھی اسی نوعیت کا ہے۔
CM Yogi Congratulates PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کے نام نیا ریکارڈ، سی ایم یوگی نے دی مبارکباد،طویل ترین مدت تک اقتدار میں رہنے کا اعزاز
یہ تاریخی ریکارڈ وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے عوام کے مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔ ان کے مطابق “سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اور سب کا پریاس” جیسے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملک نے ترقی، بہتر حکمرانی اور عالمی وقار کے نئے معیار قائم کیے ہیں
Union Home Minister Amit Shah: چتر نوارتری پر امت شاہ اور دیگر لیڈروں نے تمام اہل وطن کو پیش کی دلی مبارکباد
اس موقع پر دیگر مرکزی وزراء اور رہنماؤں نے بھی عوام کو مبارکباد دی۔ مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ نتن گڈگری نے نوارتری کو طاقت اور حوصلے کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار کے موسم کی شروعات کا یہ تہوار سب کی زندگی میں سکون اور خوشی لائے۔
Bharat Express Mega Conclave: امریکہ کی داد گری صرف مودی ہی ختم کرسکتے ہیں، یوگی کے وزیر سنجے نشاد نے تعریف میں کہی بڑی بات
وزیرسنجے نشادنے کہا کہ بھارت میں ایک ایسا وزیر اعظم چاہیے تھا، جو عوام کا خادم ہو۔ آج مودی کی قیادت میں ملک نے ہر شعبے میں ترقی کی ہے۔ بھارت آج دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن چکا ہے۔ سنجے نشادنے کہا کہ "بھارت اپنی شناخت کے لیے جدوجہد کررہا تھا،





