Umesh Pal Murder Case: عثمان کے انکاؤنٹر کے بعد بی جے پی لیڈران نے کہا- ’کہا تھا نہ کہ مٹی میں ملا دیں گے…‘
Prayagraj: نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ، نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک، رکن پارلیمنٹ روی کشن اوررکن اسمبلی شلبھ منی ترپاٹھی کا بیان سامنے آیا ہے۔
Atiq Ahmed’s wife Shaista Parveen: سابق رکن اسمبلی عتیق احمد کی اہلیہ کے کرائے کے مکان کو غیر قانونی طور پر کیا مسمار
شائستہ پروین نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ انہں نے غیر قانونی طور پر کرائے کے مکان کو مسمار کرنے اور فرضی طریقے سے گھر میں اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا ہے
Umesh Pal Murder Case: وکاس دوبے کی گاڑی پلٹنے کا ذکر کرکے سپریم کورٹ پہنچے عتیق احمد، جان کو خطرہ بتاتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
Atique Ahmed News: پریاگ راج کے امیش پال قتل سانحہ کے بعد پولیس انتظامیہ کی کارروائی کے تحت بدھ کے روز عتیق احمد کے قریبی ظفراحمد کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔
Umesh Pal Murder: پریاگ راج میں بلڈوزر گرجا، پی ڈی اے کی بڑی کارروائی، مفرور مجرموں کے مکانات گرانے کا عمل شروع
امیش پال قتل کیس میں مجرم خالد ظفر کے گھر کو مسمار کرنے کا کام بدھ کی دوپہر سے شروع
Umesh Pal murder: سی ایم یوگی نے مجرموں پر لگام لگانے کی حکمت عملی تیار کی، شوٹروں کی گرفتاری کے لیے سرحدی علاقے میں چھاپے
دیر رات وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیش پال قتل کیس میں ڈی جی پی، اے ڈی جی کے ساتھ پرنسپل سکریٹری ہوم کے ساتھ میٹنگ کی۔ اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریاگ راج میں ڈیرہ ڈالا ہے۔
Umesh Pal Murder: امیش پال قتل سانحہ پر اکھلیش یادو کا طنز- بی جے پی حکومت یہ بہانہ نہ بنائے کہ شوٹنگ کو دیا جارہا ہے فروغ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔
UP: یوپی: “شرم تو تمہیں کرنی چاہئے، جو اپنے باپ کی عزت نہیں کر سکے…” جب ایوان میں اکھلیش پر ناراض ہوئے سی ایم یوگی
تقریر کے دوران یوگی نے ایس پی ایم ایل اے پر نعرے لگانے پر تنقید کی کہ گورنر کو واپس چلے جانا چاہیے۔
CM Yogi Adityanath: ودھان سبھا میں امیش پال قتل پر اپوزیشن کا ہنگامہ، سی ایم یوگی نے غصے میں کہا – ایس پی نے عتیق احمد کو پالا، اس مافیا کو مٹی میں ملائیں گے
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ: سی ایم یوگی نے کہا کہ "حکومت پریاگ راج کے واقعہ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ لیکن جن مجرموں کے ذریعہ یہ واقعہ ہوا، کیا ان کی پرورش سماج وادی پارٹی نے نہیں کی؟"
UP Assembly: یوپی اسمبلی میں پہلی بار بولے سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کہا- میرے لئے یہ لمحہ قابل فخر تھا
بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ ریاستی حکومت 25 نئی علاقائی پالیسیاں بنائیں، 600 سے زیادہ سدھار نافذ کئے، سنگل ونڈو پورٹل سرمایہ کار دوست کے ذریعہ کاروباری افراد کو 400 سے زیادہ آن لائن خدمات دی گئیں۔
بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے عوام کو دیا تحفہ، کہا- عوامی خدمت کے لئے وقف ہے میری مکمل زندگی
عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے عوام اور سبھی ترقیاتی کاموں سے متعلق محکموں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی دعاؤں سے آج گاؤں کی ترقی کو نئی رفتارملی ہے۔ ہرایک گاؤں کی ہمہ جہت ترقی سے ہی مثالی سروجنی نگر کا خواب پورا ہوگا۔