Bharat Express

CM Kejriwal

دہلی میں جمنا ندی کا پانی رنگ روڈ پر لال قلعہ کی دیوار تک پہنچ گیا، جس سے آس پاس کے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو ٹویٹ کیا کہ ندی کے پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے اور حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے۔

ڈویژنل کمشنر اشونی کمار نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی راجدھانی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 5 دنوں کے دوران اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان اور اتر پردیش میں ہلکی سے بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔

بتا دیں کہ دہلی سرکار نے پہلے اتوار اور اس کے بعد منگل کے روز سیلاب کا الرٹ جاری کیا تھا اور حکام سے چوکس اور کمزور علاقوں میں ضروری کارروائی کرنے کو کہا تھا

ممبئی میں این سی پی کے 24 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اجیت پوار نے خود شناسی اور ضرورت پڑنے پر تبدیلی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کے سی ایم کیجریوال نے کہا کہ یہ اتھارٹی بیکار ہے اور اس کے خلاف دہلی سرکار سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹ کھٹائے گی۔

دہلی کے سی ایم کیجریوال نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ریاست کے لاء اینڈ آرڈر پر سوال اٹھائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کیجریوال نے ایک اور ٹویٹ کے ذریعے ایل جی کو نشانہ بناتے ہوئے یہ سوال بھی پوچھا ہے