Bharat Express DD Free Dish

CM Devendra Fadnavis

کانگریس لیڈر حسین دلوئی نے کہا کہ ناگپور میں احتجاج کی کیا ضرورت تھی۔ یہ صرف لوگوں کی توجہ اصل مدعے سے ہٹانے کی کوشش ہے۔ دوسری طرف جس طرح چادر کو جلایا گیا۔ اس سے میرے جذبات کو بھی ٹھیس پہنچی۔ جن لوگوں نے یہ کام کیا، اگر پولیس ان کو پہلے اندر کر دیتی تو یہ تشدد نہیں ہوتا۔

سی ایم فڑنویس نے کہاکہ میں رائے گڑھ پولیس اور عدالت کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر چارج شیٹ داخل کی اور عدالت نے بھی 24 گھنٹے کے اندر سزا سنائی۔ 48 گھنٹے کے اندر نتیجہ سامنے آجائے گا۔