PM Modi Condoles Deaths in Pune Crash: پونے کے قریب خوفناک سڑک حادثے میں سات افراد جاں بحق اور کئی زخمی، وزیرِ اعظم مودی نے کیا اظہار افسوس اور مالی مدد کا اعلان
یہ لوگ پاپلوادی گاؤں کے رہائشی تھے اور کندیشور مندر کی زیارت کے لیے جا رہے تھے۔ وین میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔
PM Modi extends birthday greetings to Maha CM Fadnavis: مہاراشٹر کے سی ایم دیویندر فرنویس کی سالگرہ پرپی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا:"مہاراشٹر کے کامیاب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے ان کی صحت مند اور طویل عمر کی دعا کرتا ہوں۔"
Happy Birthday, Devendra Ji: دیویندر فڑنویس 55 سال کی عمر میں – مہاراشٹرا کے مستقبل کو تشکیل دینے والے ایک بصیرت افروز رہنما
وہ نہ صرف ایک کامیاب سیاستدان ہیں، بلکہ ایک سرشار عوامی خدمت گزار بھی ہیں – ایک ہمدرد خاندانی انسان، ایک دقیق پالیسی ساز، اور ہندوستان کی نوجوان نسل کے لیے ایک تحریک کا باعث۔ پانی کی کمی والے دیہاتوں سے لے کر ہلچل مچانے والے شہروں تک، مہاراشٹرا پر ان کا نشان واضح اور پائیدار ہے۔
Uddhav and Raj on one stage after 20 years: بیس سال بعد ایک اسٹیج پر ادھو اور راج ٹھاکرے، شیوسینا (یو بی ٹی) نے کہا- مراٹھی پر سوال اٹھانے والوں کی کاٹ دیں گے انگلی
ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے پہلے مہاراشٹر میں سہ لسانی پالیسی کو لے کر الگ الگ احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ حالانکہ، اب دونوں لیڈران ایک ساتھ ریلی کر رہے ہیں۔ اس دوران، مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے زبان کو لے کر تنازع بڑھنے کے بعد ریاست میں سہ لسانی پالیسی واپس لے لی ہے۔
Maharashtra Withdraws Hindi GR: مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی، جائزہ کمیٹی کی کرے گی تشکیل
وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے اعلان کیا کہ اس پالیسی کا جائزہ لینے اور اگلے اقدامات کی سفارش کرنے کے لیے ایک نئی ماہر کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
Remembering the leaders who fought the Emergency: کانگریس پارٹی نے آئین، اداروں اور خود جمہوریت کو پامال کیا، 25 جون 1975 ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب: دیویندر فڑنویس
آج ہم جس جمہوریت کو پسند کرتے ہیں وہ ان لیڈروں کی وجہ سے موجود ہے جو 50 سال پہلے لڑے تھے۔ آج ان لیڈروں کو یاد رکھنا خود ایمرجنسی کو یاد کرنے سے بھی زیادہ اہم ہے۔ گاندھی خاندان اور کانگریس کے استحصال کی جتنی کہانیاں سامنے آئیں گی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔
Maharashtra’s Fadnavis government’s new initiative for citizens: شہریوں کے لیے مہاراشٹر کی فڑنویس حکومت کی نئی پہل، ’جیشٹھانو بندھ‘ ایپ اور ’ٹریفک بڈی‘ سسٹم کا آغاز
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے پمپری چنچواڑ پولیس کے دو نئے تکنیکی اقدامات کا آغاز کیا۔
Amit Shah expressed grief over the bridge collapse in Pune: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں پُل گرنے کے حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس سے کی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز دیویندر فڈنویس سے بات کی اور کنڈمالا میں اندریانی ندی پر ایک پل کے گرنے کے بعد جاری بچاؤ کارروائیوں کے بارے میں دریافت کیا۔
Massive fire in Pune: پونے کے کرندی میں ٹائر کی دکان میں زبردست آگ، 7-8 دکانیں جل کر خاکستر
شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث فائر بریگیڈ کی ٹیم کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں اور کوششیں جاری ہیں۔ انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Hindu-Sindhi Pakistani: ہندو-سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے نہیں ہے ہندوستان چھوڑنے کا فرمان، مہاراشٹر کا حکومت کا بڑا فیصلہ
ریاستی حکومت کا کہنا ہے ہندو-سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو ہندوستان میں تحفظ فراہم کیا جائے گا۔





