There is a need to restore the old Kashmir: کشمیر کو اس کی پرانی شکل میں واپس لانے کی ضرورت ہے،کشمیر میں مجھے بے پناہ پیار ملا:چیف جسٹس آف انڈیا
جموں و کشمیر اور لداخ کے اپنے سابقہ دوروں کو یاد کرتے ہوئے جسٹس گوائی نے کہا کہ انہیں دونوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں سے بے پناہ پیار ملا۔مجھے ایسا لگا جیسے میں اپنے آبائی شہر میں آیا ہوں۔ مجھ پر جو پیار اور محبت کی بارش ہوئی اس کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
Being a Judge not a 9 to 5 job: جج بننا 9 سے 5 کا کام نہیں، یہ ملک اور معاشرے کی خدمت ہےالبتہ یہ مشکل کام بھی ہے:جسٹس گوائی
سی جے آئی نے کہا کہ ججوں کو سماج سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا، 'اگر کوئی جج سماج سے جڑا رہتا ہے اور اس کے مسائل کو سمجھتا ہے، تو اس سے اسے فیصلے دینے میں مدد ملتی ہے۔ ججوں کو کبھی الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے۔
Constitution is supreme: قانون ساز اور انتظامیہ اپنی حدود میں رہیں اور آئین کے دائرہ کار سے تجاوز نہ کریں:چیف جسٹس آف انڈیا
جسٹس گوائی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آئین کے اقدار—برابری، آزادی، اور انصاف—کو اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین نہ صرف حقوق دیتا ہے بلکہ فرائض بھی عائد کرتا ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل دور میں قانون کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا تاکہ عوام اپنے حقوق سے آگاہ رہیں۔
CJI BR Gavai’s speech at Edinburgh Law School: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کا ایڈنبرا لاء اسکول میں کیا خطاب، کہا-’’بھارت کا آئین ایک زندہ ستاویز ہے‘‘
انھوں نے کہا کہ آئین کی تشکیل کرتے وقت آئین سازوں نے اس بات کو مدنظر رکھا کہ آئین کو مستقبل کی نسلوں کے مطابق بدلنا اور ترقی دینا ضروری ہے۔
Three newly appointed judges take oath: سپریم کورٹ میں ججز کی سیٹیں ہوگئیں مکمل،چیف جسٹس نے آج تین ججوں کو دلایا حلف
جسٹس این وی انجاریا اصل میں گجرات ہائی کورٹ کے جج، راجستھان ہائی کورٹ کے جسٹس وجے بشنوئی اور بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس اتل ایس چندورکر ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ابھے ایس اوکا سپریم کورٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
CJI’s statement: ’’جمہوریت کے تینوں ستون-عدلیہ، مقننہ اور ایگزیکٹو برابر ہیں‘‘، چیف جسٹس آف انڈیا کا اہم بیان، جانیے کیا ہے پس منظر
بی آر گوئی نے حال ہی میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا ہے اور وہ اس اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے ایسے جج ہیں جن کا تعلق دلت طبقے سے ہے۔





