Cipher Case: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا
سائفرکیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرعمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کو 10-10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔
Imran Khan Cipher Case: عمران خان کو انتخاب سے قبل سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت ، سائفر کیس میں ملی ضمانت
عمران اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 13 دسمبر کو کیس میں دوسری بار سزا سنائے جانے کے بعد خصوصی عدالت (آفیشل سیکرٹ ایکٹ) نے گزشتہ ہفتے اڈیالہ ڈسٹرکٹ جیل میں نئے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
Pakistan Cipher Case: عمران خان اور شاہ محمود قریشی مجرم قرار، ہوسکتی ہے 10 سال کی سزا
Imran Khan And Shah Mahmood Qureshi indicted in Cipher Case: جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پیربڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہیں ایک عدالت نے سائیفرکیس میں مجرم ٹھہرایا ہے۔
Imran Khan, Shah Mahmood Qureshi indicted in cipher case: نواز شریف کی پاکستان واپسی کے ساتھ ہی عمران خان کو لگا جھٹکا،سائفرکیس میں فرد جرم عائد
چییرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم صحت سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہے، اس میں بے گناہی ثابت کروں گا۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بھی نے بھی فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو سرکاری گواہان کو طلب کرلیا۔
Now Imran & Qureshi both on judicial remand: نہ عمران کو ملی ضمانت ،نہ قریشی کو راحت، تحریک انصاف کیلئے دوہری آفت
پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے بیچ پی ٹی آئی کو آج ایک ساتھ دوہرا جھٹکا لگا ہے۔ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں راحت ملنے کے بعد یہ امید جتائی جارہی تھی کہ عمران خان جلد جیل سے باہر آجائیں گے لیکن ایسا ہونہ سکا۔ صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ شاہ محمود قریشی بھی قید سے رہا نہ ہوسکے۔