Kangana Ranaut-Chirag Paswan: پارلیمنٹ میں ملے چراغ پاسوان اور کنگنا رانوت، 13 سال پہلے فلم میں ساتھ کا تھا کام
جمعہ کو این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے کنگنا رانوت جب دہلی پہنچیں تو ان کی ملاقات ان کے پرانے کو اسٹار چراغ پاسوان سے ہوئی۔
Lok Sabha Elections 2024: بہار میں بی جے پی کے لیے چراغ بن سکتے ہیں ہمنتا بسوا سرما، سی ووٹر کے یشونت دیشمکھ نے کیا بڑا دعویٰ
بہار میں آر جے ڈی کے تیجسوی یادو کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی کے پاس تیجسوی یادو سے مقابلہ کرنے کے لیے کوئی چہرہ نہیں ہے۔ ایسے میں چراغ پاسوان بی جے پی کے لیے بہترین آپشن ہو سکتے ہیں۔
Politics on Meditation: کنیا کماری میں پی ایم مودی کے ‘دھیان’ پر بہار میں سیاست تیز، تیجسوی یادو نے کہہ دی یہ بات
چراغ پاسوان نے کہا کہ وزیر اعظم جہاں بھی جاتے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے بارے میں عوام کو جانکاری مل جاتی ہے۔ وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں اور ملک کی عوام کو یہ جاننے کا حق ہے۔ اپوزیشن خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہے، وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار رہے ہیں۔
Chirag Paswan on Tejashwi Yadav: ‘ورنہ ضمانت بھی نہیں بچا پائیں گے امیدوار …’، چراغ پاسوان نے کسے کیا خبردار ؟
ایل جے پی آر کے قومی صدر چراغ پاسوان نے کہا کہ گرینڈ الائنس صفر پر آؤٹ ہوگا۔ یہ تبدیلی ضرور آئے گی۔ اس طرح کی باتیں کرنے کے بجائے آپ کو اپنے امیدواروں پر تھوڑی محنت کرنی چاہیے تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘وہ ایک خوشحال دلت ہیں، انہیں ریزرویشن چھوڑ دینا چاہیے’۔ تیجسوی یادو نے چراغ پاسوان سے متعلق کہی یہ بات
ہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بدھ (1 مئی) کو بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے پاس معلومات کی کمی ہے۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ کرپوری ٹھاکر کو ابھی بھارت رتن دیا گیا ہے
Karnataka OBC Reservation: چراغ پاسوان نے کرناٹک میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے پر کانگریس کو بنایا نشانہ، او بی سی کے حقوق چھیننےکا لگایا الزام
چراغ پاسوان کے والد رام ولاس پاسوان متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) -1 حکومت میں کابینہ کے وزیر تھے اور 2014 کے لوک سبھا انتخابات تک کانگریس کے اتحادی تھے۔
Lok Sabha Election 2024: این ڈی اے نے بہار میں گنوایا واحد مسلم رکن پارلیمنٹ، آرجے ڈی میں شامل ہوگئے محبوب علی قیصر
لوک جن شکتی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ محبوب علی قیصر اتوار کوراشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) میں شامل ہوگئے۔ گزشتہ لوک سبھا الیکشن میں این ڈی اے سے جیت حاصل کرنے والے وہ واحد امیدوارتھے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘بہار میں جنگل راج کی یادیں تازہ ہوگئی ہیں…’، چراغ پاسوان نے گالی سے متعلق معاملہ پر تیجسوی یادو کو لکھا خط
لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے تیجسوی یادو کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی بہار کے اس شہر سے انتخابی ریلیاں شروع کریں گے، چراغ نے کہا- 4 اپریل کو میری کر م بھومی پر آئیں گے
لوک سبھا الیکشن 2024 بی جے پی مہم: وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے بہار میں 4 اپریل کو انتخابی پروگرام طے کیا گیا ہے، وہ جموئی جائیں گے اور پھر این ڈی اےکے لئے ریلیوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا-
LJPR Candidate List: چراغ پاسوان نے 5 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا، جے ڈی یو لیڈر کی بیٹی کو بھی ملا ٹکٹ، دیکھئے فہرست
چراغ پاسوان خود حاجی پور سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ ان کے بہنوئی ارون بھارتی جموئی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔





