Bharat Express

Children

بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ  بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔

اولاد کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ضرورت“ تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آج بچوں کی دینی تربیت وقت کی ایک اہم ضرورت ہے، دنیوی تعلیم کے ساتھ ہمارے بچوں کو خصوصی طور پر دینی تعلیم بھی دینی چاہئے۔

متاثرہ کی والدہ نے جولائی 2020 میں گھریلو ملازمہ کی خدمات حاصل کیں اور 2021 کے وسط میں اس نے اپنی بیٹی کے گالوں پر زخموں کے نشانات دیکھے۔ اس سال جنوری میں بھی ماں نے اپنی بیٹی کی کمر پر زخموں کے نشانات دیکھے اور شک کیا کہ پری اسکول میں بچے کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ اپنے علاقے میں مسلسل ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔ وہ اپنے علاقے میں اسکولوں کی بحالی پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں