Prime Minister Modi Spoke ‘Dil Ki Baat’ With Children : چھتیس گڑھ میں وزیر اعظم مودی نے کی بچوں کے ساتھ ”دل کی بات“، نوا رائے پور میں ’شانتی شِکھر‘ مرکز کا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور واقع شری ستیا سائی سنجیونی اسپتال میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دل کے امراض سے صحت یاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ’دل کی بات‘ پروگرام کے تحت ہوئی، جس میں مودی کا بچوں کے ساتھ بے ساختہ پیار اور اپنائیت بھرپور انداز میں نظر آئی۔
Nine Children die in Madhya Pradesh and Rajasthan after taken Cough Syrup: مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 9 بچوں کی موت، حکومت نے اس کمپنی کی 19 ادویات پر عائد کی پابندی
مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 12 بچوں کی موت نے پورے ملک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس حادثے کے بعد راجستھان حکومت نے جے پور میں واقع کیسنز فارما کی 19 ادویات پر پابندی لگا دی ہے۔
Parents on rent, growing trends: کرایہ پر نئے ماں باپ رکھ رہے ہیں لوگ،اس ملک میں تیزی سے بڑھ رہا ہے رجحان
بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔
Empowering underprivileged children through education: پسماندہ بچوں کو تعلیم دے کر بااختیار بنانا
چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔
مسجد یعقوبیہ میں دینی اجلاس اختتام پذیر،ڈاکٹر امان اللہ ایم بی،مولانا عبداللہ مدنی اور مولانا کلیم اللہ امداد تیمی کا اہم خطاب
اولاد کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ضرورت“ تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آج بچوں کی دینی تربیت وقت کی ایک اہم ضرورت ہے، دنیوی تعلیم کے ساتھ ہمارے بچوں کو خصوصی طور پر دینی تعلیم بھی دینی چاہئے۔
Indian domestic help admits to slapping child: بھارتی گھریلو ملازمہ نے بچے کو تھپڑ مارنے کا کیا اعتراف
متاثرہ کی والدہ نے جولائی 2020 میں گھریلو ملازمہ کی خدمات حاصل کیں اور 2021 کے وسط میں اس نے اپنی بیٹی کے گالوں پر زخموں کے نشانات دیکھے۔ اس سال جنوری میں بھی ماں نے اپنی بیٹی کی کمر پر زخموں کے نشانات دیکھے اور شک کیا کہ پری اسکول میں بچے کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ کی پہل، سروجنی نگر کے 55 اسکولوں کو جھولوں کا تحفہ
لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ اپنے علاقے میں مسلسل ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔ وہ اپنے علاقے میں اسکولوں کی بحالی پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں





