Chhatrapati Shivaji Statue: لداخ کی پینگونگ تسو جھیل میں چھترپتی شیواجی کے مجسمے کی تنصیب پر تنازعہ
فوج نے لداخ میں پینگونگ تسو جھیل کے قریب چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ اب مطالبہ ہے کہ لداخ کو فتح کرنے والے جنرل زوراور سنگھ کا مجسمہ یہاں نصب کرنا بہتر ہوگا۔
PM Modi on Chhatrapati Shivaji statue collapse: ’شیوا جی کا مجسمہ گرنے پر سر جھکا کر معافی مانگتا ہوں،مہاراشٹر کے پالگھر میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم مودی مہاراشٹر کے پالگھر پہنچے تو انہوں نے اپنے خطاب کے دوران اس واقعہ کا ذکر کیا اور اسٹیج پر ہاتھ جوڑ کر سر جھکا کر کہا، 'میں اپنا سر جھکاتا ہوں اور شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر معافی مانگتا ہوں۔'