Bharat Express

Chaudhary Charan Singh

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 5 شخصیات کو بھارت رتن ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ ان میں لال کرشن اڈوانی، سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ، کرپوری ٹھاکر اوردیگر شامل ہیں۔

کرن اڈانی نے بجلی اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں اپنی شمولیت کا حوالہ دیتے ہوئے اڈانی گروپ کی اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے ریاست میں مزید سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں امید کا اظہار کیا

سوامی جی کا تعارف مختصر ہے لیکن ان کی شخصیت بہت وسیع ہے۔ وہ 1889 میں مہا شیو راتری کے دن اتر پردیش کے غازی پور ضلع کے دیوان گاؤں میں پیدا ہوئے، اور 25 جون 1950 کو مظفر پور، بہار میں آخری سانسیں لیں۔

ان لوگوں کے بارے میں جو این ڈی اے میں شامل ہونے کے فیصلے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔جینت چودھری  نے کہا کہ وہ جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔

اپنے دو مدت کار کے دوران، مودی حکومت نے بھارت رتن حاصل کرنے والوں کے انتخاب میں ہوشیاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ پنڈت مدن موہن مالویہ اور اٹل بہاری واجپئی سے لے کر پرنب مکھرجی، بھوپین ہزاریکا، اور نانا جی دیش مکھ تک، ہر ایک نے سیاسی پیغام دیا ہے۔

اشوک گہلوت نے ٹویٹ کیا، "ہم حکومت ہند کی طرف سے 5 شخصیات کو بھارت رتن دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم ان شخصیات کا بے پناہ احترام کرتے ہیں اور ملک کے لیے ان کی خدمات بے مثال ہیں۔

چودھری کی تقریر پر اعتراض کرنے کا کانگریس پارٹی کا فیصلہ ایک پریشان کن پیغام دیتا ہے۔ ایسے وقت میں جب حکمراں جماعت کے غلبے کو متوازن کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے، یہ واقعہ کانگریس کی حکمت عملی پر سوال اٹھاتا ہے۔

مرکز کی مودی حکومت نے ملک کے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس پرجینت چودھری نے پہلا ردعمل ظاہرکیا ہے۔