Bharat Express

CBI Raid

دو سال قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے صاحب گنج ضلع میں پتھر کی غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں ضلع کے کئی پتھر کاروباریوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ٹیم نے کروڑوں روپے برآمد کیے تھے اور اس معاملے میں کئی کاروباریوں کو جیل بھیجا تھا۔

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ملک کی سب سے بڑی جانچ ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ایک بڑی کارروائی کی ہے۔

نیوزایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، دہلی کے کیشوپورم سے دو بچوں کو بچایا گیا ہے۔ اس معاملے میں بچوں کو بیچنے والی خاتون اورانہیں خریدنے والے شخص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

 سابق رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پر بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے پیسے لے کرسوال پوچھنے کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد سی بی آئی نے اس معاملے کی جانچ کی۔

ہندوستان کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی، سی بی آئی نے کہا تھا کہ اس نے ایک ایسے نیٹ ورک کا پتہ لگایا ہے جو لوگوں کو نوکریوں کے بہانے روس لے جاتا ہے اور وہاں کی فوج کی طرف سے (یوکرین کے خلاف جنگ میں) لڑاتا ہے۔ یہ نیٹ ورک ملک کی کئی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے، جب کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے لوگ اس میں پھنس  چکے ہیں ۔

یوپی کے باغپت واقع آبائی گاؤں ہساؤدا میں غازی آباد سے سی بی آئی کی ایک ٹیم پہنچی، جہاں جانچ کرنے اور مکان کے ویڈیو گرافی کے بعد یہ ٹیم واپس لوٹ گئی۔

سپریم کورٹ کے وکیل اور کارکن پرشانت بھوشن نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ  "سی بی آئی ہرش مندر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مار رہی ہے۔ وہ سب سے زیادہ شریف، انسان دوست اور فیاض کارکنوں میں سے ایک رہے ہیں جنہوں نے کمزوروں اور غریبوں کے لیے انتھک محنت کی ہے۔

Aryan Khan Case: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو 2021 میں ممبئی کے پاس سمندر میں ایک کروز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت سمیر وانکھیڑے این سی بی کے ممبئی زون کے ڈائریکٹر تھے۔

سی بی آئی نے دہلی، گڑگاؤں، چنڈی گڑھ، سونی پت اور غازی آباد میں ملزمان کے 19 مقامات پر چھاپے مارے اور ان کے احاطے سے 36 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی برآمد کی۔