Caste Census Survey: آرایس ایس نے دی ذات پرمبنی مردم شماری کی اجازت، کانگریس برہم، حکومت سے پوچھ لیا یہ بڑا سوال
کیرلا میں آرایس ایس کی تین دنوں کی اہم میٹنگ میں ذات پرمبنی مردم شماری پربات چیت ہوئی۔ آرایس ایس کا کہنا ہے کہ ہندوسماج میں ذات اور ذات سے متعلق ایک حساس معاملہ ہے، یہ ہمارے قومی اتحاد کا بھی اہم موضوع ہے۔
Bihar Caste Census: ’’ذات پات کی مردم شماری کے معاملے پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں راہل گاندھی…‘‘، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پر جے ڈی یو کا بڑا حملہ
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ آبادی کے حساب سے پالیسی بنائی جانی چاہئے۔ اگر عوام کی آبادی کے مطابق پالیسیاں نہ بنائی جائیں تو ضرورت مندوں کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا اور پالیسیاں بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ غریب کون ہیں؟ کتنے ہیں اور کس حال میں ہیں؟ کیا ان سب کا شمار ضروری نہیں؟’راہل گاندھی نے ریزرویشن کے متعلق کہہ دی بڑی بات
کانگریس لیڈر نے پوسٹ میں لوگوں سے اپیل کی، "اس لیے اٹھو، جاگو اور اپنی آواز بلند کرو! ذات پات کی گنتی آپ کا حق ہے اور یہ آپ کو مشکلات کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے گا۔" گنتی کرو ہمارا نعرہ ہے، کیونکہ گنتی 'انصاف کا پہلا قدم' ہے۔
Census should be started immediately: Nitish Kumar: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کا مطالبہ، کہا- فوری طور پر شروع کی جائے مردم شماری
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے فوراً بعد مردم شماری شروع ہو جائے گی۔
Supreme Court On Bihar Caste Survey: بہار سرکار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، فی الحال ذات پر مبنی سروے پر روک لگانے سے کیا انکار
بنچ نے کہا، "آپ سمجھتے ہیں، دو چیزیں ہیں؛ ایک ڈیٹا اکٹھا کرنا، جو مشق ختم ہو چکی ہے، اور دوسرا سروے کے دوران جمع کیے گئے ڈیٹا کا تجزیہ۔ دوسرا حصہ، زیادہ مشکل ہے۔ جب تک آپ (درخواست گزار) پہلی نظر میں مقدمہ قائم کرنے کے قابل نہیں بناتے تب تک ہم روک نہیں لگانے والے ہیں۔
Bihar Caste Census: بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا آغاز، کیسے ہوگی گنتی؟ سمجھیں پورا معاملہ
Caste Census in Bihar: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ذات پرمبنی مردم شماری کے موجوع پر اپوزیشن جماعت بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی غریب مخالف ہے، وہ چاہتی تھی کہ ذات پر مبنی مردم شماری نہ ہو۔