ڈونالڈ ٹرمپ کو زہر ملا خط بھیجنے والی کناڈائی خاتون کو 22 سال کی جیل، جج سے کہی یہ بات
Washington News: ڈونالڈ ٹرمپ کو زہرملا خط بھیجنے والی خاتون کو پکڑلیا گیا۔ خاتون کناڈا کی ہے۔ عدالت نے اسے 22 سال کی سزا سنائی ہے۔
Hardeep Singh Nijjar: خالصتانیوں نے کیا ایک بار پھر ہندو مندر پر حملہ، لکشمی نارائن مندر میں توڑ پھوڑ، دروازے پر لگائی نجر کی تصویر
ہردیپ سنگھ نجر کینیڈا کے سرے میں گرو نانک سکھ گوردوارہ صاحب کے سربراہ تھے۔ 18 جون کی شام کو گرودوارے کے احاطے میں دو نامعلوم افراد نے اسے قتل کر دیا تھا۔ وہ علیحدگی پسند تنظیم خالصتان ٹائیگر فورس (KTF) کا سربراہ تھا۔
Justin Trudeau Announces Separation From Wife: کینیڈا کے وزیراعظم نے اپنی بیوی کو دیا طلاق، علیحدگی کا دونوں نے کیا اعلان
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کی اہلیہ سوفی گریگوئر ٹروڈو علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے گئے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ان کے فیصلے سے قبل ان کے ساتھ "بہت سی معنی خیز اور مشکل گفتگو ہوئی ہے۔
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar Killed in Canada: کناڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجّر کا گولی مارکر قتل، این آئی اے کی وانٹیڈ لسٹ میں تھا شامل
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar: خالصتانی حامی ہردیپ سنگھ نجّرکناڈا سے مسلسل مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دیتا تھا، جس کے بعد ہندوستانی ایجنسیوں نے اسے وانٹیڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔
Indian Students: کینیڈا سے ملک بدری کے خطرے کا سامنا کرنے والے ہندوستانی طلباء کو ملا حکم امتناعی، ہندوستان نے کہا – فیصلہ خوش آئند ہے
کینیڈین حکام سے بارہا تاکید کی گئی کہ وہ منصفانہ رہیں اور انسانی رویہ اپنائیں، کیونکہ طالب علموں کی غلطی نہیں تھی۔ اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی کہ کینیڈا کے نظام میں خامیاں ہیں جس کی وجہ سے طلبہ کو ویزے جاری کیے گئے اور انہیں کینیڈا میں داخلے کی اجازت بھی دی گئی۔
Canadian envoy condemns celebration of Indira Gandhi’s assassination: کینیڈا کے سفیر نے کینیڈا میں اندرا گاندھی کے قتل پر جشن کی مذمت کی
MEA نے مارچ میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا، "کینیڈا کے ہائی کمشنر کو اس ہفتے کینیڈا میں ہمارے سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے خلاف علیحدگی پسند اور انتہا پسند عناصر کی کارروائیوں کے بارے میں ہماری سخت تشویش سے آگاہ کرنے کے لیے کل طلب کیا گیا تھا۔"
Indian students facing deportation from Canada: کینیڈا سے 700 ہندوستانی طلبا کو واپس بھیجنے کی تیاری،پی ایم جسٹن ٹروڈو نے دیا بڑا بیان
کینیڈا میں ہندوستانی طلباء کو ان دنوں ملک بدری کا خطرہ ہے۔ ایجوکیشن ویزا پر کینیڈا پہنچنے والے تقریباً 700 ہندوستانی طلباء کے آفر لیٹر جعلی پائے گئے ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب ان طلباء نے کینیڈا میں مستقل رہائش کے لیے درخواست دی۔
Canada: سکھ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے سے عارضی استثنیٰ مل گیا، جانئے کیوں لیا گیا ایسا فیصلہ
موٹرسائیکل سواروں کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر ہیلمٹ کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے باوجود، جیسا کہ ڈان مورگن، سسکیچیوان گورنمنٹ انشورنس (SGI) کے ذمہ دار وزیر نے بیان کیا، صوبائی حکومت نے لچک کی ضرورت کو تسلیم کیا۔
کینیڈا کے صوبائی انتخابات میں چار پنجابی کمیونٹی امیدواروں کی جیت، کمیونٹی میں جشن کا ماحول
ووٹروں نے اپنے مفادات کی مؤثر نمائندگی کرنے کی ان کی صلاحیت پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ این ڈی پی کے موجودہ ایم ایل اے جسویر دیول ایڈمنٹن میڈوز سے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔
India Confronting Terrorism as a Global Threat: ٹورنٹو میں “عالمی خطرے کے طور پر ہندوستان کو دہشت گردی کا سامنا” کے موضوع پر کانفنس
مائیکل جائلز نے خالصتانی دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر توجہ مرکوز کی