Bharat Express DD Free Dish

Calcutta High Court

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ریلی سے خطاب کرنے کی درخواست کی، جس کے لیے بنگال کے مختلف اضلاع سے پارٹی کے حامیوں کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

کولکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز انڈمان نکوبار کے چیف سکریٹری کیشو چندرا کو توہین عدالت کیس میں معطل کرنے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ تاہم اگلے ہی دن سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے اس پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔

چیف جسٹس ٹی ایس سیواگننم کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ایس ای سی کو "اس طرح کام کرنا چاہیے کہ مغربی بنگال کے لوگوں کا کمیشن پر اعتماد بحال ہو۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد، ڈبلیو بی ایس ای سی نے اسے چیلنج کرتے ہوئے ہفتہ کو سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے بارے میں نو تعینات ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا کے ریمارکس کے خلاف ہے۔

بنگال پولیس نے ان حادثات کے سلسلے میں 116 افراد کو گرفتار کیا تھا اورریاستی حکومت نے جانچ سی آئی ڈی کو سونپی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ہنومان جینتی سے پہلے مغربی بنگال کی ممتا حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے مرکزی اہلکاروں کی تعیناتی کروائے۔

Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔