Pradhan Mantri Jeevan Jyoti BimaYojana نے 21 کروڑ سے زیادہ مستفیدین کو 2 لاکھ روپے کا لائف انشورنس کوریج فراہم کیا ہے: وزارت خزانہ
وزارت کے مطابق PMJDY اکاؤنٹس کے تحت جمع کی گئی کل رقم 2,31,236 کروڑ روپے ہے۔ 15 اگست 2024 تک کھاتوں میں 3.6 گنا اضافے کے ساتھ ڈیپازٹس میں تقریباً 15 گنا اضافہ ہوا ہے۔
RBI raises collateral free agricultural loan limit to 2 Lakh: ملک کے کسانوں کو آر بی آئی کا تحفہ، فری لون کی حد 2 لاکھ روپے تک بڑھائی گی
زرعی ماہرین حکومت اور مرکزی بینک کے اس اقدام کو قرضوں کی شمولیت کو بڑھانے اور زرعی معاشی نمو کو سہارا دینے اور زرعی ان پٹ لاگت پر افراط زر کے دباؤ کو دور کرنے کی جانب ایک اہم قدم سمجھتے ہیں۔
Brave Air India Pilots Prevent A Fatality: پائلٹ کی بہادری سے 370 مسافروں کی جانیں محفوظ رہیں ،15 گھنٹے تک نان اسٹاپ پرواز کرنی پڑی
پائلٹ رستم پالیا نے بتایا کہ اس پرواز کے دوران انہیں کئی بڑے چیلنجز اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے وہ 15 گھنٹے کسی خوف ناک خواب سے کم نہیں تھے۔
Transforming Food Processing: اس انڈسٹری میں بمپرنوکریاں، سرمایہ کاری کو حکومت کی جانب سے مل گیا گرین سگنل
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے لیے پی ایل آئی اسکیم کو مرکزی کابینہ نے 31 مارچ 2021 کو 10,900 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ منظوری دی تھی۔ یہ سال 2021-2022 سے سال 2026-2027 تک لاگو ہونے جا رہا ہے۔
Recognised startups create over 16.6 lakh direct jobs: حکومت کے تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس نے 55 صنعتوں میں 16.6 لاکھ سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کی ہیں
ہندوستان نے اپنی جی 20 کی سربراہی میں اسٹارٹ اپ 20 انگیجمنٹ گروپ جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹارٹ اپ تعاون پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ گروپ سرحد پار شراکت داری کو بڑھاتا ہے اور ہندوستانی اسٹارٹ اپس کو عالمی منڈیوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
Foreign Direct Investment: ایف ڈی آئی سرمایہ کاری 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی، کن شعبوں میں زیادہ سرمایہ کاری ہوئی؟
تجارت اور صنعت کی وزارت کے مطابق 2014 سے ہندوستان نے 667.4 بلین ڈالر (2014-2024) کی کل ایف ڈی آئی حاصل کی ہے۔ یہ کل ایف ڈی آئی ($1000 بلین) کے نصف سے زیادہ ہے۔
Forex reserves jump $1.51 bn to $658.09 bn: زرمبادلہ کے ذخائر 1.51 ارب ڈالر اضافے سے 658.09 ارب ڈالر پہنچ گئی
جمعہ کو ریزرو بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو کہ غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں
India’s exports jump 67% in a decade: ہندوستان کی برآمدات ایک دہائی میں 67 فیصد بڑھ کر 778 بلین ڈالر تک پہنچی
حکومت نے برآمدات کی نمو کو برقرار رکھنے اور تیز کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ غیر ملکی تجارتی پالیسی 2023 جو اپریل 2023 میں شروع کی گئی تھی، برآمدات کو بڑھانے اور تجارتی عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک روڈ میپ فراہم کرتی ہے۔
Northeast India’s infra boom: شمال مشرقی ہندوستان میں بنیادی ڈھانچے میں تیزی… 10 سالوں میں 100فیصد ریل الیکٹریفیکیشن
ہفتہ وار پروازوں میں 113 فیصد اضافہ، زیادہ رابطے کی پیشکش اور سیاحت اور تجارت کو تقویت بخشی۔
Sanctions Rs 1,264 CR Projects: دفاعی انڈسٹری میں MSMEs اور اسٹارٹ اپس کے لیے 1,264 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی
حکومت کے 'آتم نربھر بھارت' ویژن کے مطابق اس اسکیم کا مقصد نئی صنعتوں کو دفاعی ٹیکنالوجی کے ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے عمل میں ضم کرنا ہے۔