Bus Accident: دتیا میں خوفناک حادثہ، ندی میں جاگرا بے قابو ٹرک، 10 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
یہاں بوہارا ندی میں ٹرک گرنے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں والے بچاؤ کے لیے پہنچ گئے اور بچانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ گاؤں والوں نے انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔
Odisha Bus Accident: اوڈیشہ میں دردناک بس حادثہ، 12 کی موت، وزیراعلیٰ نے کیا معاوضے کا اعلان
Odisha Road Accident: اوڈیشہ کے گنجم علاقے میں یہ حادثہ اتوار کی دیر رات پیش آیا۔ زخمیوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 3-3 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زائرین سے بھری بس پلٹی، ایک خاتون ہلاک، 24 زخمی
حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مقامی رضاکاروں اور پولیس کی ٹیم سمیت امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کٹرا لے گئے جہاں جے پور کی نیتکا کو مردہ قرار دیا گیا۔
Maharashtra Bus Accident: رائے گڑھ میں دردناک حادثہ، 500 فٹ گہری کھائی میں گری بس، 12 افراد کی موت، راحت بچاؤ کا کام جاری
رائے گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) سومناتھ گھارگے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مہلوکین اور زخمی افراد سائن، گورے گاؤں اور پڑوسی پال گھر ضلع کے ورار علاقہ کے رہنے والے تھے۔
Bus Accident: پاکستان میں بس اور کار میں تصادم، 25 افراد ہلاک، زخمی15 افراد ہسپتال میں داخل
ایسا ہی ایک واقعہ 29 جنوری کو پیش آیا جب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لاس بیلہ میں پیش آیاتھا۔
Gujarat Bus Accident: گجرات کے نوساری میں بڑا حادثہ، بس ڈرائیور کو دل کا دورہ، ایس یو وی سے ٹکر، 9 افراد ہلاک
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوساری سڑک حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “میں نوساری، گجرات میں سڑک حادثے میں لوگوں کی موت سے دکھی ہوں۔ م
Sitapur Bus Accident: سیتا پور میں بے قابو بس تالاب میں گر ی، 35 افراد زخمی، 60 مزدور سوار تھے
سیتاپور میں بدھ کو یہ واقعہ ریوسہ تمبور روڈ پر واقع ریوسہ علاقے کے کھروا خوالیا کے درمیان میں پیش آیا۔ تاہم گزشتہ کچھ دنوں میں گھنی دھند کی وجہ سے سڑک حادثات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Greater Noida Expressway Accident: گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 ہلاک، 13 زخمی
حادثہ میں تین افرادنے دوران علاج دم توڑ دیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے
مدھیہ پردیش کے ریوا میں خوفناک سڑک حادثہ: 15 افراد ہلاک
مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں مسافر بس چلتے ٹریلر کے پیچھے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 15 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ موقع پر راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب …
Continue reading "مدھیہ پردیش کے ریوا میں خوفناک سڑک حادثہ: 15 افراد ہلاک"