BRICS Summit: جنوبی افریقہ میں وزیر اعظم مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات،برکس میں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان ہوئی بات چیت
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بمشکل ایک ہفتہ قبل، ہندوستانی اور چینی فوجیوں نے حساس علاقے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مشرقی لداخ میں گوگرا-ہاٹ اسپرنگس (پٹرول پوائنٹ 15) فلیش پوائنٹ سے پیچھے ہٹنا شروع کیا۔
BRICS Expansion: برکس میں کی گئی توسیع، اِن چھ نئے ممالک کو کیا گیا شامل، کیا یو این ایس سی بھی تیار ہوگی؟
جوہانسبرگ میں برکس رہنماؤں کے ساتھ ایک میڈیا بریفنگ میں مودی نے کہا کہ ارجنٹائن، مصر، ایتھوپیا، ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو نئے اراکین کے طور پر شامل کرنے سے گروپ کو نئی توانائی اور سمت ملے گی
Prime Minister’s remarks at the BRICS Business Forum Leaders’ Dialogue: ہندوستان تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت والا ملک ہے، گزشتہ 9 برسوں میں لوگوں کی آمدنی 3 گُنا بڑھی ہے:پی ایم مودی
وزیراعظم نے کہا کہ رواں سال کے بجٹ میں انفراسٹرکچر کیلئے 120 بلین ڈالر کی تجویز رکھی ہے۔اس انویسمنٹ کے ذریعے ہم مستقبل کے مضبوط بھارت کی بنیاد رکھ رہے ہیں ۔ریل ،روڈ ، موٹر وے،ا یئرویز ہر سیکٹر میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے۔آج بھارت میں دس ہزار فی کلو میٹر کی رفتار سے نئی شاہراہیں بن رہی ہیں۔
Indian diaspora welcomes PM Modi: برکس اجلاس میں شرکت کیلئے جنوبی افریقہ پہنچے پی ایم مودی،کیا چین کے صدر سے کریں گے ملاقات؟ جانئے جواب
وزیر اعظم نریندر مودی 15ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے منگل (22 اگست) کی شام تقریباً 5.15 بجے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ پہنچے۔ اس دوران ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ایم مودی صدر سیرل رامافوسا کی دعوت پر یہاں پہنچے ہیں اور 22 سے 24 اگست تک قیام کریں گے۔
Prime Minister Narendra Modi left for South Africa: وزیر اعظم نریندر مودی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے منگل کی صبح جنوبی افریقہ پہنچ گئے
مودی نے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس برکس ممالک کو مستقبل میں تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرنے اور ادارہ جاتی ترقی کا جائزہ لینے کا ایک مفید موقع فراہم کرے گا۔
As Modi lands in South Africa, possible meet with Xi : برکس سربراہی اجلاس کیلئے پی ایم مودی جنوبی افریقہ روانہ،چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کے امکانات
لاقات کے بارے میں قیاس آرائیاں اس وقت بڑھ گئیں، جب سکریٹری خارجہ ونے کواترا نے کہا کہ وزیر اعظم کے سفر کے پروگرام پر ابھی کام کیا جا رہا ہے، لیکن انہوں نے واضح طور پر اس امکان سے انکار نہیں کیا کہ دونوں رہنما برکس کے مختلف پروگراموں کے موقع پر ملاقات کریں گے، جس کا آغاز کل شام میں ہو گا۔
South Africa grants Vladimir Putin diplomatic immunity for BRICS summit: روسی صدر ولادیمر پوتن کو جنوبی افریقہ میں نہیں کیا جائے گا گرفتار،سرکاری اعلان
سفارتی استثنیٰ ملنے کے بعد روس کے صدر اور روسی حکام جنوبی افریقہ میں گرفتار یا نظر بند نہیں ہو سکیں گے۔ جنوبی افریقہ کی حکومت نے اس سلسلے میں 19 مئی کو ایک حکم جاری کیا تھا اور یہ حکم پیر کو گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ولادیمرپوتن اور ان کے ساتھیوں کو ڈپلومیٹک امیونٹی ایکٹ کے سیکشن 6(1) کے تحت استثنیٰ دیا گیا ہے۔





