Bharat Express DD Free Dish

Bollywood News

ہیما مالنی نے 1981 میں اپنی پہلی بیٹی ایشا دیول کو جنم دیا تھا۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی کی پہلی پریگننسی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے۔

شاہ رخ خان اس وقت ایک ساتھ کئی پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں اور اسی کی شوٹنگ کے سلسلے میں وہ اکثر باہر رہتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پچھلی فلم 'پٹھان' آئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچائی تھی۔

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ہوئے ایک انٹرویو میں اننیا پانڈے نے شادی کے پلان سے متعلق کہا کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں  اور فی الحال کے لئے ان کی شادی کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔

اگرچہ آسن نے سلوراسکرین کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہیں۔ اداکارہ آسن اکثراپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

Devraj Patel Death News: دل سے برا لگتا ہے بھائی فیم ڈائیلاگ سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے مقبول یوٹیوبرمیں سے ایک تھے۔

آفتاب بالی ووڈ کے کچھ ایسے فنکاروں میں سے ہیں، جو بچپن سے فلموں میں مسلسلس کام کر رہے ہیں، مگر انہیں وہ پہچان نہیں مل سکی، جس کے وہ حقدار تھے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ایسے میں اب پھر سے ملائیکہ اروڑہ کا گلیمرس لُک کافی وائرل ہونے لگا ہے۔

اجے کمار سنگھ لولی ورلڈ انٹرٹینمنٹ کے پروپرائٹر ہیں۔ فلم نہیں بنانے اور پیسے بھی واپس نہیں ہونے کے بعد اجے کمار سنگھ نے نچلی عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔

شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ کے گزشتہ سیزن میں شرکت کرنے نہیں پہنچے تھے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔

Ameesha Patel News: گرفتاری کے خوف سے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے 2 دن پہلے ہی رانچی کورٹ میں سرینڈر کردیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں شرطوں کے ساتھ ضمانت دیتے ہوئے 21 جون کو پیش ہونے کے لئے کہا۔