Bharat Express DD Free Dish

Bollywood News

 نوازالدین صدیقی کا شمار آج بالی ووڈ کے ٹاپ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا جب نوازالدین صدیقی کو فلموں میں چھوٹے رول بھی نہیں ملتے تھے۔

کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی شادی 18 جون کو ہونے والی ہے۔ شادی میں ہیما مالنی کے شامل ہونے پر تعطل برقرار ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے اندرا گاندھی کے رول میں خود کو ڈھال چکی تھیں اور اب وہ خود کو نئے رول کے لئے تیار کر رہی ہیں۔

ہندوستانی سنیما کے دو عظیم فنکار رجنی کانت اورامیتابھ بچن ایک بار پھر بڑے پردے کے ساتھ نظرآنے والے ہیں۔

 بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان نے گزشتہ کچھ سالوں میں کروڑوں روپئے کی جائیداد بنالی ہے۔ ان کی جائیداد ملک وبیرون ملک میں بھی ہے۔ شاہ رخ خان کے پاس کئی ایسی مہنگی چیزیں ہیں، جن کی قیمت سن کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔

انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں۔ الیانا ڈی کروز کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں پہلی تصویر ایک ٹی شرٹ کی ہے جس پر لکھا ہے، ’ایڈونچر شروع ہورہاہے

اکثر تنازعہ میں رہنے والی شرلن چوپڑا ایک بار پھر خبروں میں چھائی ہوئی ہیں۔ اکثریہ کسی نہ کسی پر الزام لگاتے ہوئے نظرآتی ہیں۔ پہلے انہوں نے راج کندرا اور ساجد خان پر الزام لگائے۔