Bharat Express

Bollywood News

اپنے اسٹائل سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ لاکھوں لوگ ان کو فولو کرتے ہیں ۔ الیانا نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں نیند میں چلنے کی عادت ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک وقت میں ونود مہرا ریکھا کی محبت میں 'دیوانے' تھے۔ دونوں نے چھپ کر شادی کر لی۔ لیکن ان کی ازدواجی زندگی صرف دو ماہ ہی چل سکی۔

سدیش لہری اپنا گھر چلانے کے لئے  چائے کی دکان پر کام کرتے تھے ۔ ان کے گھر کی حالت اتنی خراب تھی کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چائے بھی نہیں بن پاتی تھی

انٹرٹینمنٹ پورٹل Pinkvilla نے لکھا کہ اس فلم نے ایکشن کو ایک نئی سطح پر پہنچایا۔ نیوز-18 نے لکھا کہ یہ ایک 'سپر ہٹ فیوچرسٹک ڈرامہ' ہے۔ ساتھ ہی بالی ووڈ لائف نے 'گنپت' کو 3 اسٹارز دیے اور لکھا - یہ فلم پیسہ وصول ہے، ناظرین کے لیے ایکشن انٹرٹینر ہے۔

Armaan Malik-Aashna Shroff Engaged: بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ارمان ملک نے اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ آشنا شراف سے باضابطہ طور پر منگنی کرلی ہے۔

Hema Malini-Dharmendra: ہیما مالنی اور دھرمیندر بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی لو اسٹوری کافی فلمی رہی ہے، لیکن دونوں شادی کے بعد الگ کیوں رہتے ہیں؟ یہ سوال سبھی کے ذہن میں رہتا ہے۔

مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔

ایکس بوائے فرینڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹینا دتہ نے انکشاف کیا تھا کہ اس رشتے میں مجھے گالی سے لے کرگھریلو تشدد تک کا شکار ہونا پڑا تھا۔

55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔

Vicky Kaushal On Katrina Kaif: کٹرینہ کیف کے فلم انڈسٹری میں 20 سال مکمل ہونے کو وکی کوشل نے انسپائرنگ بتایا ہے۔ اداکار نے اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فائٹر ہیں۔