Tejas Box Office Collection Day 10: کنگنارناوت کی فلم ‘تیجس’ باکس آفس پر اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے، جانئے 10ویں دن کا کلیکشن
تیجس' باکس آفس پر بہت بری حالت میں ہے۔ فلم سست رفتاری میں کچھوےکو بھی پیچھے چھوڑ رہی ہے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ فلم کو پہلے ہی دن شائقین نے مسترد کر دیا تھا
Malaika Arora Post: بوائے فرینڈ ارجن کپور کو ریمپ پر واک کرتے دیکھ کر دل ہار گئی تھیں ملائکہ اروڑا’
ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ نے کئی سالوں سے اپنے تعلقات کو سب سے چھپا کر رکھا تھا۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا لیکن دونوں نے خاموشی اختیار کی۔ پھر سال 2019 میں ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر ملائکہ نے ایک رومانوی تصویر شیئر کرکے اپنے رشتے کو آفیشل کردیا۔
Ileana D’cruz Birthday: الیانا ڈی کروز کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہیں بار بار خودکشی کرنے کا خیال آتا تھا
اپنے اسٹائل سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ لاکھوں لوگ ان کو فولو کرتے ہیں ۔ الیانا نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں نیند میں چلنے کی عادت ہے۔
Tejas Box Office Collection Day 3:تیجس اتوار کو بھی باکس آفس پر کوئی خاص کمائی نہ کر سکی، کنگنا کی فلم تیجس کا تیسرے دن کا کلیکشن کیا رہا ؟
کنگنا رناوت کی پچھلی کئی فلمیں باکس آفس پر فلاپ ہو چکی ہیں۔ ایسے میں توقع کی جا رہی تھی کہ 'تیجس' باکس آفس پر کمال کرے گی، لیکن اس فلم کو بھی ناظرین نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور یہ پہلے دن سے ہی ٹکٹ کھڑکی پربنے رہنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
Abhishek Singh with Sunny Leone: سنی لیونی کے ساتھ آئی اے ایس کی نوکری چھوڑنے والے ابھیشیک سنگھ کی یہ تصویر آخر کیوں وائرل ہو رہی ہے
ابھیشیک سنگھ نے کچھ دن پہلے جونپور مہوتسو کا بھی اہتمام کیا تھا۔ جس میں مشہور ریپ سنگر ہنی سنگھ اور بھوجپوری اسٹاراکشرا سنگھ جیسے فنکاروں نے بھی شرکت کی تھی ۔
Happy Birthday Malaika Arora :جب خود سے 11 سال چھوٹے اس ایکٹر کو دل دے بیٹھیں،کبھی محلے میں لڑکوں کی طرح داداگری کرتیں تھیں
ملائکہ اروڑا نے بہت کم عمری میں ویڈیو جاکی کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ کلب ایم ٹی وی جیسے شوز میں بطور ویڈیو جاکی کام کرنے کے بعد ملائکہ نے ماڈلنگ کی دنیا کا رخ کیا۔
Rani Mukherjee – Jacqueline Fernandez in Kedarnath: اداکارہ جیکلین فرنانڈیز برف باری کے درمیان کیدارناتھ پہنچی، بابا کیدار کئے درشن
اداکارہ رانی مکھرجی بھی کیدارناتھ دھام پہنچی تھیں اور پوجا ارچنا کی ۔ اس کے بعد وہ بدری ناتھ دھام بھی گئی اور بدری وشال کے درشن کئے۔
Swara Bhasker gives birth to baby girl: سورا بھاسکر نے دیا بچی کو جنم،اسپتال سے آئی خوبصورت تصویریں ، جانئے بیٹی کا کیا رکھا ہے نام
آپ کو بتا دیں کہ سورا بھاسکر نے اس سال مارچ میں فہد احمد سے شادی کی تھی۔ دونوں نے پہلے کورٹ میرج کے ذریعے اور پھر تمام رسم و رواج کے مطابق شادی کی۔ جن کی تصویریں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہی ہیں۔
Gauhar Khan’s special item stolen in the flight: فلائٹ میں گوہر خان کی خاص چیز ہوئی چوری، اداکارہ ایئرلائنز پر ہوئیں برہم، ٹوئٹ کرکے کہا- چور کو پکڑو
گوہر خان کو سوشل میڈیا سنسیشن زید دربار سے پیار ہو گیا اور دسمبر 2020 میں کووڈ19 وبائی امراض کے دوران شادی کر لی۔ تقریباً 2 سال بعد، جوڑے نے دسمبر 2022 میں اپنے حمل کا اعلان کیا۔
Bollywood News: اداکارہ زینت امان طویل عرصے بعد فلم میں آسکتی ہیں نظر، اس مشہور شخصیت نے ان کے ساتھ فلم بنانے کا کیا اعلان
ملہوترا نے انسٹاگرام پر 'بن ٹکی' کے نام سے اپنے پروڈکشن وینچر کا اعلان کیا۔ یہ فلم زینت امان کی واپسی کا ذریعہ بنے گی اور اس میں ابھے دیول اور شبانہ اعظمی بھی ہوں گی۔





