Bharat Express DD Free Dish

Bollywood Actress

رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں  کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

ووگ سنگاپور کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا، ’’میں اور رنویر بچوں سے پیار کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں ۔جب ہم اپنی فیملی شروع کریں گے۔

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے بالآخر اپنی شادی کی 6ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ہیں۔ بالی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پراپنی سالگرہ کی پارٹی کی تصویر شیئر کی ہے۔

شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت 2024 کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گی۔ حالانکہ اس سے متعلق ابھی تک آفیشیل جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔

تارا ستاریہ نے اپنے کریئر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے اپوروا کے کردار میں جان ڈال دی ہے۔ اب تک ہم نے انہیں صرف گلیمرس کرداروں میں ہی دیکھا ہے لیکن یہاں انہوں  نے ثابت کر دیا کہ  وہ اداکاری  کر بھی سکتی ہیں

'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہو گئی ہے۔ اب تک تین دن کے اندر فلم کی ایڈوانس بکنگ 8 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔

 تارا ستاریہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم اپوروا سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے اپنی لولائف پر بھی خاموشی توڑی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے وہ آدرجین کے ساتھ ریلیشن شپ سے متعلق سرخیوں میں بنی رہی ہیں اوراب ان کا نام اداکار کارتک آرتین کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔

بھارتی کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ پربہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی ویراٹ کوہلی بھی اچھی بلے بازی کر رہے تھے۔ اس کا ثبوت ان کا کرکٹ گراؤنڈ سے وائرل ہونے والاویڈیو بھی  دیکھا جا سکتا ہے۔

میکرس نے کافی ویڈ کرن آٹھ  کے نئے ایپیسوڈ کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ پرومو میں کرن جوہر سارہ اور اننیا سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ دونوں کا ایک مشترکہ سابق بوائے فرینڈ ہے؟