Legendary Actress Sharmila Tagore:منصور علی خان اور شرمیلا ٹیگور کی شادی پر ہوا تھا کافی ہنگامہ ، شرمیلا ٹیگورنے رکھی یہ عجیب شرط
ایم کے پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کرکٹ میچ کے بعد دہلی میں ایک پارٹی میں ملے۔ اس وقت نہ تو شرمیلا ٹیگورکو کرکٹ کا کوئی علم تھا اور نہ ہی نواب پٹودی ان کی فلمیں دیکھا کرتے تھے۔
Priyanka Chopra In Ayodhya: پرینکا چوپڑا نے بیٹی مالتی اور شوہر نک جوناس کے ساتھ ایودھیا میں روایتی لباس میں آئیں نظر
پرینکا چوپڑا کی ماں مدھو بھی ان کے ساتھ ہیں۔ پورا خاندان روایتی لباس نظر آرہا ہے۔ ماں مادھو بھی سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ مالتی بھی روایتی لباس میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
Film ‘Bastar’ trailer: ’بستر‘کا دمدار ٹریلر ریلیز، دل کو دہلا دینے والے ہیں کچھ سین، اس دن سِنِیما گھروں میں دیکھ پائیں گے فلم
وپل امرت لال شاہ کی سن شائن پکچرز کی طرف سے پروڈیوس اور آشین شاہ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ، 'بستر: دی نکسل اسٹوری' کو سدیپٹو سین نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
Ankita Lokhande: انکیتا لوکھنڈےکو ممبئی کی بارش پسند ہے، انہوں نے کیا اس ہولناک حادثے کا انکشاف
اس دوران انکیتا لوکھنڈے نے بتایا کہ انہیں ممبئی کی بارشیں بہت پسند ہیں۔ ممبئی میں جب بھی بارش ہوتی ہے۔ وہ اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہیں۔
Taapsee Pannu: تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ سے کرنے جارہی ہیں شادی!جانیں یہ جشن کب اور کہاں ہونے والا ہے
جنوری 2024 میں ایک پوڈ کاسٹ میں تاپسی پنونے بتایا تھا کہ ان کی اور متھیاس کی ملاقات اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے دوران ہوئی تھی اور تب سے دونوں ایک ساتھ ہیں۔
Article 370 Review: یامی گوتم کو اس طرح کبھی آپ نےنہیں دیکھا ہوگا، یامی گوتم کا یہ ایکشن موڈ آپ کے ذہن میں ایک مختلف تاثر چھوڑے گا
بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں بنی ہیں ۔جو ملک کی تاریخ بیان کرتی ہیں ۔لیکن آرٹیکل 370 ان فلموں میں سے ایک ہے ۔جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔
Dadasaheb Phalke Award:بہترین اداکار کا ایوارڈ جتنے کے بعد شاہ رخ خان نے مضحکہ خیز تقریر کی، کہا- ‘ایوارڈ ملے …’
شاہ رخ نے کہا- تمام جیوری ممبران کا شکریہ جنہوں نے مجھے بہترین اداکار کے قابل سمجھا اور کئی سال ہو گئے مجھے بہترین اداکار کا ایوارڈ نہیں ملا تو ایسا لگ رہا تھا کہ اب نہیں ملے گا۔
Anushka Sharma Welcomed Baby Boy: انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کےگھر آیا ایک ننھا مہمان ، اداکارہ نے خود کیا ٹوئٹ
انوشکا شرما نے پوسٹ میں لکھا- 'خوشی اور محبت سے بھرے دل کے ساتھ، ہم سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ 15 فروری کو ہم نے اپنے بچے آکےاور وامیکا کے چھوٹے بھائی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا!
Huma Qureshi: رنبیر کپور کی مردانگی پر اس قدر کیوں فدا ہیں ہما قریشی، انہوں نےیہ سین کرنے کی بھی خواہش کی ظاہر
ہما قریشی نے میں 'ولف آف دی وال' یا تشدد والی فلمیں دیکھتی ہوں تو مجھے ایسی فلمیں کرنے کا خیال آتا ہے۔ اگر لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ فلمیں واقعی معاشرے پر اثر انداز ہوتی ہیں تو اب تک معاشرہ بہتر ہو چکا ہوتا
Jackky Bhagnani-Rakul Preet Singh Wedding: رکل پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی ایکو فرینڈلی ہوگی، تفصیلات سامنے آئی ہیں، شادی کے بعد جیکی بھگنانی اور رکل پریت سنگھ پودے بھی لگائیں گے
نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق رکل پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ کاغذ کے ضیاع سے بچنے کے لیے اس جوڑے نے ڈیجیٹل کارڈ پرنٹ کیے ہیں۔





