Bharat Express DD Free Dish

Bollywood Actress

منیشا کوئرالا نے اپنی زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ اداکارہ منیشا کوئرالا نے شادی کے دو سال بعد ہی 2012 میں اپنے سابق شوہر سمرت دہل سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

سوناکشی سنہا نے سیاست میں آنے کے بارے میں کہا - 'نہیں، پھر آپ وہاں بھی اقربا پروری کریں گی۔ ٹھیک ہے، سب مذاق ایک طرف، مجھے نہیں لگتا کہ میں ایسا کروں گی کیونکہ میں نے اپنے والد کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ میرے پاس اس کی قابلیت ہے۔ میرے والد لوگوں کے بیچ رہنے والے شخص ہیں، جب کہ میں ایک   بہت ذاتی شخصیت  ہوں

اداکارہ نورا فتحی نے مزید کہا کہ میں کئی بار سوچتی ہوں کہ یہاں زوم کرنے کی کیاضرورت تھی؟ پھر وہ کس چیز پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں؟

وویک دہیا نے دیویانکا کا ایکسرے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ لکھا - دیویانکا کے ہاتھ کی  دو ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ اس کی سرجری ہوئی ہے۔

اسی انٹرویو کے دوران ودیا  بالن نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مرد اداکار ان کے ساتھ کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اداکارہ  وویا بالن نے کہا کہ کامیاب فلمیں دینے کے باوجود جب ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی بات آئی تو مرد اسٹار نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔

معروف ہدایت کار ایکتا کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایکتا کپور نے کیپشن پر لکھا، 'ہر سال کی طرح میں نے رمضان کے مہینے میں روزہ رکھا ہے۔

اس شادی کی ویڈیو میں تاپسی پنو کو سرخ بھاری ورک سوٹ میں دلہن کے روپ میں پویلین میں داخل ہوتے دیکھا جا رہا ہے۔

جیا نے مزید کہا، 'لیکن کبھی کبھی ان کا من کرے تو چھوٹے موٹے  فلرٹ کرتے تھے ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جیا پردا اور دھرمیندر نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

مینا شوری (1921-1989) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ ان کا اصل نام خورشید جہاں تھا۔انہوں  نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز سہراب مودی کی فلم سکندر (1941)  کی تھی ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  آپ کو بتاتے چلیں کہ مداحوں نے یہ بھی دیکھا کہ پرینیتی اور پرینکا ایک ہی شہر میں رہنے کے باوجود ایک دوسرے سے نہیں ملیں۔