Nora Fatehi shared Shocking Incident Of Slapping: نورا فتحی کو کس نے مارے تھے تھپڑ اور نوچےتھے سر کے بال، جانئے
نورا نے بتایا کہ ساتھی اداکار میرے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا۔ تو میں نے اسے تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے بھی مجھے تھپڑ مارا۔ میں نے اسے دوبارہ تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے میرے بال کھینچ لیے۔ میں نے بھی اس کے بال پکڑ لیے۔ اس وقت بہت لڑائی ہوئی تھی۔ ایک گندی لڑائی ہوئی تھی۔
Tabla player Ustad Zakir Hussain: طبلے کے بغیر اپنے وجود کا تصور بھی نہیں کر سکتے: ذاکر حسین
کرکٹ سے موسیقی کا موازنہ کرتے ہوئے حسین نے کہا کہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ایک "خوشگوار مقام" پر ہے اور اس کا مستقبل روشن ہے کیونکہ کئی نوجوان موسیقار اپنی شناخت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Ameesha Patel Warrant Issue: اداکارہ امیشا پٹیل ہوسکتی ہیں گرفتار، رانچی کورٹ نے جاری کیا وارنٹ، معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔
ایشوریہ رائے کی بیٹی آرادھیا کی سالگرہ آج
بھارت ایکسپریس /ایشوریا رائے بچن نے بیٹی آرادھیا کو ان کی 11ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ساتھ مبارکباد دی۔ اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ اپنی بیٹی کو چومتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں اور انہوں نے اس پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا: “میری محبت… میری زندگی، …
Continue reading "ایشوریہ رائے کی بیٹی آرادھیا کی سالگرہ آج"





