World’s 3rd largest start-up ecosystem in India hosts 100 Unicorns, creates jobs: Amit Shah:ہندوستان میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ ایکوسسٹم، 100 یونیکورنز کی میزبانی اور ملازمتیں پیدا کیں: امت شاہ
شاہ نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ایک قوم کی طاقت ہے اور ہندوستان نے اپنے نوجوانوں کے عروج کو ہر میدان میں نئے سنگ میل بناتے ہوئے دیکھا ہے۔
BJP Demanding Formation of Standing Committee: ایم سی ڈی میں پھر شروع ہوا ہنگامہ، اسٹینڈنگ کمیٹی کی تشکیل سے متعلق بی جے پی کونسلروں نے کیا احتجاج
Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔
S Jaishankar: World sees India as development partner: ہندوستان کی دوسری تصویر ایک اقتصادی شراکت دار کی ہے: ایس جے شنکر
وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کے 9 سال مکمل ہونے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران ایس جے شنکر نے کہا کہ دینا، خاص طور سے گلوبل ساؤتھ، ہندوستان کو 'ترقیاتی شراکت دار' کے طور پر دیکھتی ہے۔
Congress leader Sam Pitroda’s statement on Ram Mandir: کانگریس لیڈر سیم پترودا نے رام مندر پر دیا بڑا بیان، امت مالویہ نے کہا- ہندوؤں کے خلاف اگل رہے ہیں زہر
کانگریس لیڈر سیم پترودا اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات میں رہتے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انہوں نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات پر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔
Delhi CM Arvind Kejriwal Gets Emotional: اسٹیج پر جذباتی ہوئے اروند کیجریوال، روتے ہوئے منیش سسودیا سے متعلق کہی یہ بڑی بات
دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی انقلاب کو ختم کردیا جائے، لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔
BJP MLA Jitendra Mahajan: روہتاش نگر کے بی جے پی ایم ایل اے پر جبرن وصولی اور قاتلانہ حملے کا معاملہ، گرفتار نہ کرنے پر پولیس کٹگھرے میں
دو کروڑ کی جبرن وصولی کے الزام میں پھنسے بی جے پی ایم ایل اے جتیندر مہاجن نے دہلی بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ ایک طرف عام آدمی پارٹی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہی ہے، وہیں بی جے پی لیڈروں کا ایک طبقہ بھی کارروائی کی بات کر رہا ہے۔
Hema malini will contest Lok Sabha election from Mathura: الیکشن لڑوں گی تو متھرا سے ہی، دوسری سیٹ سے الیکشن لڑنے کی تجویز قبول نہیں۔ ہیما مالنی
لوک سبھا انتخابات 2024 کو لے کر ایم پی ہیما مالنی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ آئندہ سال 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑتی ہیں تو وہ صرف اپنی موجودہ سیٹ متھرا سے ہی الیکشن لڑیں گی۔
9 Years Of Modi Government: “کانگریس نفرت کا شاپنگ مال کھول رہی ہے، محبت کی دکان نہیں”، جے پی نڈا نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ
جے پی نڈا نے مزید کہا کہ "جب بھی ہندوستان نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے، کانگریس کے 'یوراج' راہل گاندھی ہندوستان کے فخر کو ہضم نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک طرف وہ سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہیں، ہندو مسلم تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم محبت کی دکان چلا رہے ہیں۔
Chandrababu Meets Amit Shah and JP Nadda: بی جے پی-ٹی ڈی پی کا ہوسکتا ہے اتحاد، چندربابو نائیڈو نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جے پی نڈا سے کی ملاقات
ملک میں آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا الیکشن سے متعلق سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ 2024 کے میدان کو فتح کرنے کے لئے سبھی سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کی سیاست میں مصروف ہوگئی ہیں۔
Parliament is a secular place, but certain people are trying to make it religious: پارلیمنٹ جیسے جمہوری جگہ کو مذہبی مقام بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔ کیرلہ سی ایم
وزیراعلیٰ پنرائے نے کہا کہ پارلیمنٹ ایک جمہوری جگہ ہے ،جمہوری عمارت ہے لیکن کچھ لوگ اس کو مذہبی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ لوگ ملک کے اندر سے جمہوریت کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں ۔ جنگ آزادی میں تمام مذاہب اور رنگ ونسل کے لوگوں نے ایک ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ،متحدہ ہوکر انگریزوں کا مقابلہ کیا ۔





