Lok Sabha Elections: دوسرے مرحلے کے بعد تیجسوی یادو کا دعویٰ ‘ کہا ۔ ہندوستان میں ’انڈیا اتحاد’ کی بنے گی حکومت
تیجسوی یادو نے کہا، "دوسرے مرحلے کے بعد، آپ دیکھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم 400 سے زیادہ کے نعروں والی فلم کو بھول گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں، یہ مکمل طور پر فلاپ رہی، دوسرے مرحلے میں، یہ اسکرین پر بھی نہیں آئی۔
Lok Sabha Election 2024: قصاب کو پھانسی دلانے والے وکیل اجول نکم کو بی جے پی نے بنایا اپنا امیدوار، ممبئی نارتھ سینٹرل سے پونم مہاجن کا کاٹا ٹکٹ
اجول نکم 26/11 کیس سمیت کئی بڑے مقدمات میں وکیل رہے ہیں۔ بی جے پی نے پونم مہاجن کا ٹکٹ کاٹ کرکے اجول نکم کو میدان میں اتارا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘ایک انکل دربار لگا کر…’، پرینکا گاندھی نے منگل سوتر تنازعہ پر پی ایم مودی کو بنا یا نشانہ
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا نے کہا، ’’ایک وقت تھا جب ایک لیڈر کھڑا ہوتا تھا اور ملک کے لوگ توقع کرتے تھے۔ اس سے اخلاقی شخص ہونے کی امید تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘بی جے پی کو اگلے مرحلے میں بوتھ ایجنٹ بھی نہیں ملے گا’،کم ووٹنگ کے معاملہ پر اکھلیش یادو کا بیان
ایس پی سربراہ نے جمعہ کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر 'بوتھ ایجنٹ' کے ساتھ نیوز چینل کی بات چیت کا ویڈیو کلپ شیئر کیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص بی جے پی کا پولنگ ایجنٹ ہے۔
Sandeshkhali Case:’ٹی ایم سی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے’، سویندو ادھیکاری نے سندیش کھالی میں ہتھیار ملنے کے بعد کہا
دوسری جانب بی جے پی آئی ٹی سلا کے سربراہ امتو مالویہ نے کہا کہ ہتھا روں کا ذخرنہ اور کچھ نہیں بلکہ دہشت گردی کی کارروائی کے سوا کچھ نہیں ، جس کا مقصد ملک کے خلاف جنگ چھیڑنا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد اکھلیش یادو نے کہا- ‘بی جے پی شرمندہ بھی ہے اور اندر سے ناراض بھی’
ایس پی سربراہ نے مزید لکھا، 'دراصل، بی جے پی کی تاریخی شکست کی مضبوط خبر بی جے پی کے مایوس حامیوں میں بری طرح پھیل گئی ہے۔ اس کے ساتھی بھی کہیں نظر نہیں آ رہے ہیں۔ بی جے پی لیڈران کے وحشیانہ بیانات سے بی جے پی لیڈر شرمندہ اور اندرونی طور پر ناراض ہیں۔
Lok Sabha Polls 2024: بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر پرامن طریقے سے ہوئے انتخابات، 58.58 فیصد ہوئی پولنگ، بھاگلپور میں پڑے سب سے کم ووٹ
بھاگلپور لوک سبھا سے جے ڈی یو کے موجودہ ایم پی اجے منڈل بنیادی طور پر کانگریس کے اجیت شرما سے مقابلہ کر رہے تھے۔ بانکا لوک سبھا سیٹ سے موجودہ جے ڈی یو ایم پی گردھاری یادو کا سیدھا مقابلہ آر جے ڈی کے جے پرکاش یادو سے تھا۔
Gujarat Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے کیوں نیلیش کنبھانی کو پارٹی سے نکالا؟ معطلی کی وجہ آئی سامنے
گجرات کانگریس میں گھمسان مچا ہوا ہے، سورت لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رہے نیلیش کنبھانی کو پارٹی نے جمعہ کے روز 6 سال کے لئے معطل کردیا ہے۔ پارٹی کا الزام ہے کہ نیلیش نے بی جے پی کا ساتھ دیا۔ انہوں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے میں پوری طرح سے لاپرواہی کی ہے۔
Haryana Lok Sabha Elections: ہریانہ میں بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کس کو بتایا ووٹ کٹوا، کہا- ‘مقابلہ کانگریس اور…’
کانگریس، جو ہریانہ میں لوک سبھا کی 10 میں سے 9 سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے، نے جمعرات (25 اپریل) کو آٹھ سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کیا۔ پارٹی نے ابھی تک گروگرام سیٹ کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔
Lok Sabha elections 2024: ’’بی جے پی نے ملک کے بدعنوانوں، مجرموں اور مافیا کو اپنے گودام میں رکھ لیا ہے‘ ‘ ، اکھلیش یادو کا حکمراں جماعت پر بڑا حملہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ اگنی پتھ اسکیم ملک کی سرحدوں کی حفاظت نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ جب 'انڈیا' اتحاد اقتدار میں آئے گا تو اس نظام کو ختم کر کے پرانے نظام (مستقل بھرتی) کو نافذ کیا جائے گا۔




