MLA Dr. Rajeshwar Singh: جن کےگھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسرے کے گھر پتھر نہیں پھینکتے،اکھلیش یادو کو ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا جواب
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایک طویل ایکس پوسٹ کے ذریعے اتر پردیش کے سابق سی ایم اکھلیش یادو کے ایک ٹویٹ کا جواب دیاہے۔ اکھلیش کا نام لیتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا – “یاد رکھو، اقتدار کے رتھ پر سوار ہو کر آپ اپنے خاندان کو متحد بھی نہیں رکھ سکے۔
BJP MLA Rajeshwar Singh met CM Yogi:بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی سے ملاقات کی، سنٹرل یونیورسٹی کے لیے زمین فراہم کرنے کی درخواست
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے درخواست کی کہ وہ لکھنؤ یونیورسٹی کی ایگریکلچر فیکلٹی کے قیام کے لیے گرام پنچایت پپرسند میں واقع محکمہ زراعت کی زمین دستیاب کرائیں۔
سرکاری اسکولوں کی تزئین کاری کرکے بچوں کا مستقبل سنوارنے میں مصروف ہیں ڈاکٹر راجیشو سنگھ
بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ مسلسل سروجنی نگر علاقے میں تعلیم کو فروغ دینے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ اسکولوں میں اسمارٹ کلاسیز شروع کروانے سے متعلق بہترلیب کی تعمیرکرائی جا رہی ہے۔
Illegal Immigration: ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد حیران کن ،قومی سالمیت کے پیش نظر اقدام کی ضرورت،رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
این ایس کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے مطابق پکڑے گئے ہر غیر قانونی تارکین وطن کے لئے، چار غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔
Awadhesh Prasad: ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ کو‘ ایودھیا کا راجہ’ کہنا بھگوان رام کی توہین ہے،اکھلیش یادو کے بیان پر راجیشور سنگھ کا رد عمل
اکھلیش نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو ‘کنگ آف ایودھیا’ کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ اودھیش جی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ‘ ایودھیا کے راجہ ‘ ہیں۔
Chai Pe Charcha: مودی سرکار کی خارجہ پالیسی سب سے کامیاب، دنیا کے ہر ملک نے مانا بھارت کا لوہا، سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل اکثریت ضروری- ڈاکٹر راجیشور سنگھ
اپوزیشن اتحاد پر حملہ کرتے ہوئے سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے کہا کہ ان کا نظریہ سناتن کلچر کے خلاف ہے۔ ڈی ایم کے اور ایس پی لیڈروں نے سناتن، رام چرت مانس کی توہین کی، کانگریس کی ذات پات کی مردم شماری اور وراثتی ٹیکس کی بات خوشامد کی سیاست کا عروج ہے۔
MLA Rajeshwar Singh’s Mega Road Show: سروجنی نگر میں ایم ایل اے راجیشور سنگھ کا میگا روڈ شو، پد یاترا کے پانچویں دن خواتین کی حفاظت کے معاملے پر اپوزیشن کو گھیرا
بی جے پی کے سنکلپ یاترا کا حوالہ دیتے ہوئے سروجنی نگر ایم ایل اے نے کہا کہ اب مزید 2 کروڑ خواتین کو کروڑ پتی بنایا جائے گا، 3 کروڑ اضافی گھر بنائے جائیں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: مودی حکومت کے 10 سال ہندوستان کی معاشی ترقی کا دور ہے – ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے مزید کہا کہ چونکہ ملک میں انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 3.8 کروڑ سے بڑھ کر 7.78 کروڑ ہوگئی ہے
Sarojini Nagar Sankalp Pad Yatra: نریندر مودی نے جو کہا وہ کیا اور جو وعدے کررہے ہیں،ان کو بھی ضرور پورا کریں گے : ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر کے ایم ایل اے جو کہ بھاری بھیڑ کو دیکھ کر پرجوش نظر آئے، کہا کہ سناتن مخالفین، رام مخالفین، رام بھکتوں پر گولی چلانے والوں کو اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بدعنوان لوگوں، گھوٹالوں، مافیا دہشت گرد، ذات پات پرستوں، خاندان پرستوں کو نہیں آنا چاہئے۔
UP News: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ 6 مئی سے نکالیں گے سنکلپ پد یاترا، ایکس پر پوسٹ کی گئی معلومات
ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے لکھا ہے کہ " سروجنی نگر کی خوشحالی اور مجموعی ترقی کے لیے بی جے پی کو جیتنا ہوگا اور مودی حکومت کو واپس لانا ہوگا!