BJP releases the first list of 99 candidates : مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری،ناگپور سے فڑنویس کو ٹکٹ
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں کل 99 امیدواروں کا نام شامل ہے جن کو الگ الگ حلقہ اسمبلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کےسابق سی ایم اور موجودہ ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس کو ناگپور جنوبی مغرب سے ٹکٹ دیا گیا ہے،
Lok Sabha Election 2024: مودی جی گدھا کھڑا کر دیں گے تو اسے بھی ووٹ دیں گے، بی جے پی سپورٹر نے دیا عجیب بیان
ویڈیو میں بی جے پی کے ایک حامی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ امیدوار کو دیکھ کر ووٹ نہیں دیں گے بلکہ پی ایم مودی کو دیکھ کر ووٹ دیں گے۔ اگر مودی جی گدھا بھی کھڑا کر دیں تو ہم اسے ووٹ دیں گے۔
Case registered against Shashi Tharoor: ششی تھرور کے خلاف مقدمہ درج، بی جے پی امیدوار راجیو چندر شیکھر کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے کا الزام
آئی پی سی کی دفعہ 177 جی انتخابات کے سلسلے میں غلط بیانی سے متعلق ہے، جبکہ دفعہ 500 ہتک عزت سے متعلق ہے۔ ترواننت پورم لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑ رہے تھرور نے ابھی تک مقدمہ کے اندراج پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
Lok Sabha Electioln 2024: “جب مسلمانوں کی نمائندگی لوک سبھا اور مرکزی کابینہ میں سب سے زیادہ تھی تو اس وقت بابری مسجد گرا دی گئی تھی”، بی جے پی لیڈر سید شاہنواز حسین کا بڑا بیان
حسین نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے کیرالہ کے کالی کٹ سے ایک مسلم ماہر تعلیم کو ٹکٹ دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ لکشدیپ میں کمیونٹی کے ایک اور رکن کو میدان میں اتارے گی۔ بہار کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، "یہاں این ڈی اے سے ایک مسلم امیدوار ہے جسے بی جے پی سپورٹ کرے گی۔
Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست سے پارٹی کے کچھ رہنما غیر مطمئن، جانئے کیا ہے وجہ؟
ایشورپا سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے رکن بی ایس یدیورپا کے خلاف ہو گئے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش ایک ہفتہ قبل جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں جگہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی اس دن جاری کرے گی وزیر اعظم مودی، امت شاہ سمیت 100 امیدواروں کی پہلی فہرست، تاریخ کا ہوا اعلان
مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی پہلی فہرست میں 100 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست کا انتظار کیا جا رہا ہے۔