Bihar Hooch Tragedy: چراغ نے سی ایم نتیش سے پوچھا سوال، ‘جو پیے گا وہ مر ے گا، جو پلائے گا کیا وہ مزہ لے گا’
انہوں نے کہا کہ امتناع کے قانون کو بنے ہوئے 6 سال ہو گئے ہیں لیکن آج تک اس پر صحیح طرح سے عمل درآمد نہیں ہوا۔ یہ بہار میں پوری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں شراب کی ہوم ڈیلیوری ہو رہی ہے اور یہ سب جانتے ہیں۔
Bihar: بہار میں جعلی شراب پینے سے 9 کی موت
اس واقعہ سے مشتعل ہو کر آس پاس کے دیہاتیوں نے ہائی وے 73 اور 90 کو بلاک کر دیا اور معاوضے کے ساتھ ساتھ جعلی شراب فروخت کرنے والے ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
Nitish Kumar : نتیش کمار نے کہا کہ وہ نا تو پی ایم کے امیدوار ، نا ہی سی ایم کے ،ہدف ہے میرا بی جےپی کو ہرانا
نتیش کمار نے کہا کہ بہار انتخابات 2025 میں صرف تیجسوی یادو ہی لیڈر ہوں گے۔ نتیش نے ایک طرح سے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے باربہار انتخابات میں لیڈر نہیں بنیں گے۔ نتیش نے کہا کہ 2024 میں بی جے پی کو ہٹانا ہے اور تیجسوی کو اگلے اسمبلی انتخابات میں آگےبڑھانا ہے۔
Bihar: بھاگلپور میں خاتون کا ہاتھ پیر کاٹ کر قتل، بی جے پی نے متوفی کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑ روپے معاوضہ کا مطالبہ کیا
بہار کے بھاگلپور ضلع کے پیرپینتی تھانہ علاقے میں ایک خاتون کو سرعام تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔ خاتون بازار سے گھر واپس آرہی تھی کہ بدمعاش نے پہلے اسے زمین پر دھکیل دیا اور پھر اس کے اعضاء کاٹ ڈالے۔
Bihar: حاجی پور میں جعلی شراب سے اموات پر وزیر شراون کمار کا بیہودہ بیان، کہا- بہار میں شراب منع ہے تو شراب پینے کیوں جا رہے ہو؟
وزیر شراون کمار کے اس بیان کے بعد لوگ لگاتار ان پر طنز کررہے ہیں۔ بہار میں زہریلی شراب کی وجہ سے کئی لوگوں کی جان جا چکی ہے۔
Marriage: پیار کا چڑھا ایسا خمار ، نوجوان اپنی ہی منگیتر کے ساتھ فرار
ایک معاملہ سارن ضلع کے پانا پور تھانہ علاقے میں دیکھنے کو ملا جہاں منگنی کے بعد نوجوان اپنی منگیتر کو لیکر گھر سے بھاگ گیا۔
چوڑیاں کھنکینگی اب شراب کی بوتل سے
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو نشا مکتی دیوس کے موقع پر ضبط شدہ شراب کی بوتلوں کے باقیات سے چوڑیاں تیار کرنے کے لیے جیویکا چوڑی مینوفیکچرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ پٹنہ ضلع کے سبل پور گاؤں میں امتناعی، آبکاری اور رجسٹریشن محکمہ اور دیہی ترقی کے محکمے کے تحت جیویکا …
رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم
جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مسکان خاتون نامی مسلمان لڑکی نے ہندو مذہب قبول کر کے اپنے ہندو ساتھی رام سے شادی کر لی۔ مسکان خاتون نے کہا کہ وہ ہندو دھرم کو پسند کرتی ہیں اور اپنے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ رام اور مسکان دونوں 17 اکتوبر 2022 کو یہ کپل اپنی شادی …
Continue reading "رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم"
ڈاکخانہ میں رقم جمع کرانے کے نام پر 30 کروڑ کا دھوکہ، میاں بیوی گرفتار
گورکھپور، 25 نومبر (بھارت ایکسپریس): ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) نے دھوکہ دہی کرنے والے جوڑے کو جمعرات کو گرفتار کیا۔ دونوں بہار میں 30 کروڑ کا غبن کر کے ایک سال سے مفرور تھے۔ دونوں کو آر پی ایف کے جوانوں نے ٹرین سے گرفتار کیا اور بہار پولیس کے حوالے کر دیا۔ ان دونوں …
Continue reading "ڈاکخانہ میں رقم جمع کرانے کے نام پر 30 کروڑ کا دھوکہ، میاں بیوی گرفتار"
جے ڈی یو لیڈر این آر سی، سی اے اے، تین طلاق پر پابندی کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ پہنچے
پٹنہ، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): جے ڈی یو لیڈر غلام رسول بلیاوی نے سپریم کورٹ میں ایک رٹ اور نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جس میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی)، شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) اور ملک میں تین طلاق پر پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جس پر بی …





