Bihar Floor Test: نتیش کمار کے ساتھ گئے آرجے ڈی کے دو اراکین اسمبلی چیتن آنند اور نیلم دیوی؟ آرجے ڈی نے لگایا بڑا الزام
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے رکن اسمبلی چیتن آنند کے بھائی انشومان آنند نے پاٹل پُترتھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ کہا تھا کہ ان کے بھائی چیتن آنند آرجے ڈی سے رکن اسمبلی ہیں۔
UP Politics: بی جے پی سے الائنس کے بعد ناراض ہیں جینت چودھری کے اراکین اسمبلی؟ اب آرایل ڈی کے طرف سے آیا ردعمل
راشٹریہ لوک دل کے این ڈی اے الائنس کے ساتھ آنے کے فیصلے پرکچھ راکین اسمبلی کے ناراض ہونے کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی۔ جینت چودھری کی پارٹی کی طرف سے اب اس کی تردید کی گئی ہے۔
Bihar Assembly Floor Test: بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے گورنر نے قانونی مشیر بدلے، کیا واقعی آر جے ڈی کر ےگی کھیلا؟
بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے گورنر راجندر ارلیکر نے اپنا قانونی مشیر تبدیل کر دیا ہے۔ اس دوران آر جے ڈی اور بی جے پی کے لیڈروں کے درمیان جم کر بحث ہوئی ۔
Bihar Politics: بہار میں فلور ٹیسٹ سے قبل تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پہنچے آر جے ڈی کے ارکان اسمبلی ، دو دن یہیں رہیں گے ایم ایل اے
آر جے ڈی اور بائیں بازو کے اراکین اسمبلی کو سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تمام ایم ایل اے اگلے دو دن تک یہاں رہیں گے
Samrat Choudhary gave tension to Nitish Kumar: بی جے پی نے بڑھا دی نتیش کمار کی ٹینشن، سمراٹ چودھری کی اس بات سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم
بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کے ایک بیان سے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی ٹینشن بڑھ گئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے۔
Bihar Politics: بہار میں اب بھی جاری ہے سیاسی کھیل، کیا پھر پلٹ سکتی ہے بازی؟
بہار میں آرجے ڈی اب اپوزیشن میں آگئی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی بہار میں سیاسی کھیل ہونا باقی ہے۔ یہ پورا کھیل بہار میں 12 فروری کو دیکھا جائے گا۔
Nitish Cabinet: بہار میں تقسیم ہوئے محکمے، سی ایم نتیش کمار کے پاس پانچ، بی جے پی کو کتنے ملے؟
محکمہ داخلہ صرف سی ایم نتیش کے پاس رہے گا۔ ڈپٹی سی ایم سمراٹ چودھری کو خزانہ، صحت، شہری ترقی اور ہاؤسنگ، صنعت جیسے اہم محکمے ملے۔
Bihar Politics: نتیش کمار، کچھ تو وجہ ہو گی… یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔
Bihar Politics: بی جے پی نے کہا کہ جب انڈیا اتحاد کی بنیاد رکھنے والے نتیش کمار کی وہاں عزت نہیں، تووہ ان سے الگ ہوگئے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جے ڈی (یو) کے سربراہ نتیش کمار کی این ڈی اے میں واپسی کے بعدبی جے پی مسلسل کانگریس اور انڈیااتحاد پر حملہ کرتی نظر آئی۔
Bihar Politics: نتیش کمار کی واپسی سے این ڈی اے نہیں جے ڈی یو کو ہوگا زیادہ فائدہ، اعدادوشمار کے مطابق یہاں سمجھیں
بہارمیں گزشتہ 5-4 دنوں سے چل رہے سیاسی بھونچال پرآخرکار لگام لگ گئی ہے۔ نتیش کمار نے اتوار کو وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے کراین ڈی اے کے ساتھ الائنس کرلیا ہے۔